ETV Bharat / state

جامعہ: 'فری کشمیر' پوسٹر دکھانے سے روکا گیا - jamia co-ordination committee

گزشتہ کئی روز سے دہلی کی جامعہ ملیہ اسلامیہ یونیورسٹی میں سی اے اے کے خلاف احتجاج جاری ہے لیکن اس احتجاج میں آج عجب صورتحال پیدا ہوگئی جب ایک طالبہ نے فری کشمیر کا پوسٹر بلند کیا۔

'فری کشمیر' پوسٹر دکھانے سے روکا گیا
'فری کشمیر' پوسٹر دکھانے سے روکا گیا
author img

By

Published : Jan 15, 2020, 7:30 PM IST

Updated : Jan 15, 2020, 7:35 PM IST

جانعہ میں شہریت ترمیمی قانون کے خلاف جاری مظاہروں میں اچانک کچھ طلباء نے 'فری کشمیر' کا پوسٹر نمایاں کرنے کی کوشش کی جس پر جامعہ کوآرڈنیشن کمیٹی کے ارکان نے اعتراض کیا اور کہا کہ اس طرح کے نعروں پر مشتمل پوسٹرز جامعہ احتجاج میں نا استعمال کئے جائیں۔

جامعہ، فری کشمیر پوسٹر پر اعتراض، ویڈیو

کشمیر سے متعلق نعروں کے پوسٹر کے استعمال کی ممانعت کے بعد بھی جس طالبہ نے فری کشمیر پوسٹر کو نمایاں کرنے کی کوشش کی، ان کا کہنا تھا کہ ہم کشمیر کو پابندیوں سے آزاد کرنے کا مطالبہ کرنے آئے ہیں جس پر اعتراض ظاہر کیا جارہا ہے، جبکہ جے سی سی(جامعہ کوآرڈینیشن کمیٹی) کا کہنا ہے کہ ہمیں پوسٹر پر اعتراض نہیں بلکہ یہاں اسے نمایاں کرنے سے تنازع پیدا ہو سکتا ہے جبکہ یہ احتجاج سی اے اے کے خلاف ہے۔

واضح رہے کہ 'فری کشمیر' کا پوسٹر کچھ دنوں قبل اس وقت سرخیوں میں آیا تھا، جب ممبئی کے گیٹ وے آف انڈیا پر کچھ لوگوں نے کشمیر کو پابندی سے آزاد کرنے کا پوسٹر بلند کیا تھا، جس پر بی جے پی نے شدید اعتراض کیا تھا لیکن بعد میں مذکورہ لڑکی نے معافی بھی مانگی تھی۔

Intro:جامعہ میں "فری کشمیر" پوسٹر دکھانے سے روکا گیا

شہریت قانون کے خلاف جاری مظاہروں میں اچانک کچھ طلبہ "فری کشمیر" کا پوسٹر نمایاں کرنے کی کوشش کی جس پر جامعہ کوآرڈنیشن کمیٹی کے ارکان نے اعتراض کیا اور کہا کہ اس طرح کے مضمون پر مشتمل پوسٹر یہاں نمایاں نہ کئے جائیں
جس طالبہ نے فری کشمیر پوسٹر کو نمایاں کرنے کی کوشش کی، ان کا کہنا تھا کہ ہم کشمیر کو پابندی سے آزاد کرنے کا مطالبہ کرنے آئے ہیں جس پر اعتراض ظاہر کیا جارہا ہے، جبکہ جے سی سی کا کہنا ہے کہ ہمیں پوسٹر پر اعتراض نہیں بلکہ یہاں اسے نمایاں کرنے سے تنازعہ کھڑا ہوگا اور یہ احتجاج سی اے اے کے خلاف ہے۔

Body:واضح ہو کہ فری کشمیر کا پوسٹر کچھ دنوں قبل اس وقت سرخیوں میں آیا تھا، جب ممبئی کے گیٹ آف انڈیا پر کچھ لوگوں نے کشمیر کو پابندی سے آزاد کرنے کا پوسٹر بلند کیا تھا، جس پر بی جے پی نے شدید اعتراض کیا تھا اور بہت ہنگامہ آرائی ہوئی تھی۔

Conclusion:
Last Updated : Jan 15, 2020, 7:35 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.