ETV Bharat / state

دہلی: جہاز سے چار کلو سونا ضبط

دہلی کے آئی جی آئی ایئرپورٹ پر کسٹم ڈپارٹمنٹ نے مسقط سے دہلی آئی جہاز میں مسافر سیٹ میں چھپائے گئے بےنامی چار کلو سونے کو ضبط کیا ہے۔

جہاز سے چار کلو سونا ضبط
جہاز سے چار کلو سونا ضبط
author img

By

Published : Jan 3, 2020, 11:50 AM IST

کسٹم کے کمشنر منیش کمار نے بتایا کہ 'کسٹم ڈپارٹمنٹ کی ٹیم نے جہاز کی مسافر سیٹ میں چھپائے ہوئے ایک ۔ ایک کلو کے چار گولڈ بار برآمد کیے ہیں۔

جہاز سے چار کلو سونا ضبط، دیکھیں ویڈیو

کسٹم کے مطابق برآمد ہوئے سونے کی قیمت تقریباً ایک کروڑ 36 لاکھ ہے۔

کسٹم ڈپارٹمنٹ نے کسٹم ایکٹ کے سیکشن 110 کے تحت برآمد ہوئے سونے کو ضبط کر لیا ہے۔

وہیں کسٹم ڈپارٹمنٹ کی ٹیم اس معاملے کی تفتیش کر رہی ہے اور یہ معلوم کرنے کی کوشش کر رہی ہے کہ یہ سونا کس کا ہے۔

Intro:दिल्ली के आईजीआई एयरपोर्ट पर कस्टम डिपार्टमेंट ने मस्कट से दिल्ली आई फ्लाइट में पैसेंजर सीट में छुपाए गए, बेनामी 4 किलो सोने को जब्त कर लिया है..

Body:1-1 किलो के चार गोल्ड बार....

कस्टम के कमिश्नर मनीष कुमार ने बताया कि कस्टम डिपार्टमेंट की टीम ने फ्लाइट की पैसेंजर सीट में छुपाए हुए 1-1 किलो के 4 गोल्ड बार बरामद कर जब्त कर लिया है.

एक करोड़ से ज्यादा का सोना..

कस्टम के अनुसार बरामद हुए सोने की कीमत लगभग 1 करोड़ 36 लाख है.

जब्त किया सोना...

कस्टम डिपार्टमेंट ने कस्टम एक्ट के सेक्शन 110 के तहत बरामद हुए सोने को जब्त कर लिया है.

Conclusion:सोने के मालिक की तलाश में जुटी...

वही कस्टम डिपार्टमेंट की टीम खोजबीन कर मामले की जांच कर रही है. और यह पता लगाने की कोशिश कर रही है यह सोना किसका है.
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.