ETV Bharat / state

دہلی میٹروں کے چار اسٹیشنوں پر انٹری اور ایگزٹ بحال - دہلی میٹروں کے چار اسٹیشنوں پر انٹری اور ایگزٹ بحال

دلی کے جمنا پار کے سیلم پور اور جعفر آباد میں شہریت (ترمیمی) قانون کے خلاف لوگوں کے مظاہروں کے بعد بند کئے گئے کئی میٹروں اسٹیشنوں میں سے چند کو کھول دیا گیا ہے۔

چار اسٹیشنوں پر انٹری اور ایگزٹ بحال
چار اسٹیشنوں پر انٹری اور ایگزٹ بحال
author img

By

Published : Dec 17, 2019, 8:39 PM IST

دہلی کے ویلکم، گوکل پوری، جوہری پور انکلیو اور شیو وہار میٹرو اسٹیشنوں میں داخلے اور نکاسی کے گیٹوں کو منگل کی شام تقریباً چھ بجے لوگوں کے لیے کھول دیا گیا۔

دہلی میٹرو کے ذرائع نے بتایا کہ دلی پولیس سے موصولہ ہدایت کے بعد سلیم پور، جعفر آباد، ویلکم، گوکل پوری، بابر پور، موج پور، جوہری پور اور شیو وہار میٹرو اسٹیشنوں کو لوگوں کے داخلے اور باہر نکلنے پر روک لگادی گئی تھی۔

لیکن بعد میں حالت میں بہتری آنے کے بعد ویلکم، گوکل پوری، جوہری پوری انکلیو اور شیو وہار میٹرو اسٹیشنوں پر داخلے اور نکاسی کے گیٹوں کو منگل کی شام عام لوگوں کے لیے کھول دیا گیا ۔

:

Intro:
mass marriages in bommanahalliBody:mass marriages in bommanahalliConclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.