ETV Bharat / state

Former Councilor Tahir Hussain: سابق کونسلر طاہر حسین سماجی املاک کو نقصان پہنچانے کے الزام سے بری - Chief Metropolitan Justice Arun Kumar Garg

شمالی دہلی کے سابق کونسلر طاہر حسین کو چیف میٹروپولیٹن جسٹس ارون کمار گرگ نے سرکاری املاک کو نقصان پہنچانے کے الزام سے بری کر دیا ہے۔ Former Councilor Tahir Hussain۔

Former Councilor Tahir Hussain acquitted of damaging social property

author img

By

Published : Apr 14, 2022, 6:25 PM IST

نئی دہلی: دہلی کی ایک عدالت نے عام آدمی پارٹی (اے اے پی) کے سابق کونسلر طاہر حسین کو سرکاری املاک کو نقصان پہنچانے کے الزام سے بری کر دیا ہے۔ دہلی پولیس نے حسین کے خلاف ایک پیغام کے ساتھ بجلی کے کھمبے پر اپنی اور وزیر اعلیٰ کی تصویر کے ساتھ پلاسٹک کا بورڈ لگانے پر مقدمہ درج کیا تھا۔ پیغام میں لکھا تھا، ''آپ سب کو نئے سال (2015) کی دلی مبارکباد ، دہلی نے پکارا، کیجریوال دوبارہ۔

طاہر حسین فی الحال 2020 کے دہلی فسادات کے الزام میں عدالتی حراست میں ہیں۔ چیف میٹروپولیٹن جسٹس ارون کمار گرگ نے کہا کہ تفتیشی افسر یہ ثابت نہیں کر پائے کہ پوسٹر حسین نے لگایا تھا کیونکہ انہوں نے نہ تو پوسٹر پرنٹ کرنے والے کا بیان ریکارڈ کیا اور نہ ہی پڑوسیوں کا۔ عدالت نے کہا کہ پولیس ان گواہوں کے نام بتانے سے قاصر ہے جنہوں نے یہ الزامات لگائے۔ کسی نے یہ نہیں کہا کہ بورڈ حسین نے لٹکایا تھا۔ Former Councilor Tahir Hussain acquitted of damaging social property۔

مزید پڑھیں:

(یو این آئی)

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.