ETV Bharat / state

سرکار کی عدم دلچسپی، ممبران نے خود کیا آزاد پور سبزی منڈی میں سینیٹائزیشن کا کام - ممبران نے خود کیا آزاد پور سبزی منڈی میں سینیٹائزیشن کا کام

دہلی کی آزاد پور منڈی میں صفائی ستھرائی اور سینیٹائزیشن پر خاص توجہ نہیں دیا جارہا تھا، جس کو دیکھتے ہوئے سابق کونسلر پرویش چوہان اور اے پی ایم سی کے ممبر انل ملہوترا کی قیادت میں سینیٹائزیشن کے کام کو عمل میں لایا گیا۔

ممبران نے خود کیا آزاد پور سبزی منڈی میں سینیٹائزیشن کا کام

author img

By

Published : May 3, 2021, 10:43 PM IST

قومی راجدھانی دہلی اور این سی آر کی حالات کورونا کے باعث انتہائی تشویشناک ہیں۔ہر طرف ہنگامی صورت حال ہے۔کورونا پر قابو پانے اور اس کی روک تھام کے لئے ہر سطح پر کاروائی کی جا رہی ہے۔لیکن انتظامیہ کی جانب سے دہلی کی آزاد پور منڈی میں صفائی ستھرائی اور سینیٹائزیشن پر خاص توجہ نہیں دیا جارہا ہے ۔

سرکار بھی اس جانب توجہ نہیں دے رہی ہے۔ایسے میں منڈی میں صفائی کے عمل کو بہتر بنانا اور زمین پر کورونا وائرس کی افزائش کو روکنے کے لئے سابق کونسلر پرویش چوہان اور اے پی ایم سی کے ممبر انل ملہوترا کی قیادت میں سینیٹائزیشن کیا گیا۔علاقائی کونسلر گریما گپتا کے تعاون سے سبزی منڈی کے مختلف شیلٹروں میں سینیٹائزیشن کا کام کیا گیا۔

ممبران نے خود کیا آزاد پور سبزی منڈی میں سینیٹائزیشن کا کام

اے پی ایم سی کے رکن انل ملہوترہ نے کہا کہ سبزی اور پھل گرنے سے فرش پر جراثیموں کی افزائش اور وبائی امراض پھوٹنے کا اندیشہ رہتا ہے ۔سرکار نے اس جانب کوئی توجہ نہیں دیا اور نہ ہی کوئی ٹھوس قدم اٹھایا گیا، لہذا سرکار کی بے رخی کو دیکھتے ہوئے ہمیں خود اپنے لوگوں کے تعاون سے سینیٹائزیشن کرنا پڑا۔

For All Latest Updates

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.