ETV Bharat / state

سابق میئر کا شوہر پرسنگین الزام - شوہر آزاد سنگھ پر سنگین الزامات عائد

جنوبی دہلی کی سابق میئر سریتا چودھری نے ایک پریس کانفرنس میں اپنے شوہر آزاد سنگھ پر سنگین الزام لگاتے ہوئے کہا ہے کہ وہ اپنے ساتھ ہونے والی ناانصافی کے لئے عدالت کا دروازہ کھٹکھٹائیں گی۔

سابق بی جے پی میئر نے شوہر پرسنگین الزامات عائد کیے
author img

By

Published : Oct 8, 2019, 12:32 PM IST

جنوبی دہلی کی سابق میئر سریتا چودھری پریس کانفرنس کے دوران جذباتی ہوگئیں اور اپنے شوہر آزاد سنگھ پر سنگین الزامات لگائے۔

سابق بی جے پی میئر نے شوہر پرسنگین الزامات عائد کیے

سریتا چودھری نے کہا کہ پارٹی میں ہر ایک نے یقین دہانی کرائی۔ کسی نے مدد نہیں کی۔ وہ اب بی جے پی کے سینئر رہنماؤں سے ملاقات کریں گی اور انصاف کی درخواست کریں گی۔

دارالحکومت دہلی میں انتخابات بہت قریب آچکے ہیں۔ ایسی صورتحال میں دہلی بی جے پی کی مشکلات میں مسلسل اضافہ ہوتا جارہا ہے۔ حال ہی میں دہلی کے سابق میئر سریتا چودھری اور دہلی بی جے پی کے رہنما آزاد سنگھ کے درمیان دہلی بی جے پی کے دفتر میں لڑائی کے بعد یہ معاملہ مکمل طور پر پیچیدہ ہوگیا ہے۔

دہلی کی سابق میئر سریتا چودھری نے پریس کانفرنس میں بی جے پی کے سابق ممبر اور رہنما آزاد سنگھ کے خلاف متعدد سنگین الزامات لگائے اور پریس کانفرنس میں یہ بھی کہا کہ متعدد ایف آئی آر اور پولیس شکایات کے باوجود پولیس نے کوئی کارروائی نہیں کی۔

ساتھ ہی انہوں نے اپنے شوہر پر جنسی زیادتی کا بھی الزام لگایا اور کہا کہ آزاد سنگھ کو بڑے لوگوں کا تحفظ حاصل ہے۔ جس کی وجہ سے اس کے خلاف کوئی کارروائی نہیں کی گئی۔

ای ٹی وی بھارت سے گفتگو کے دوران سریتا چودھری نے کہا کہ 'اب وہ اپنے ساتھ ہونے والی ناانصافی کے لئے عدالت کا دروازہ کھٹکھٹائیں گی۔ تاکہ آزاد سنگھ کو ان کے کیے کی سزا مل سکے۔'

ساتھ ہی وہ بی جے پی کے سینئر رہنماؤں سے ملاقات کریں گی اور انصاف کی درخواست کریں گی۔۔

Intro:प्रेस क्लब ऑफ इंडिया नई दिल्ली

दक्षिण दिल्ली की पूर्व मेयर सरिता चौधरी प्रेस कॉन्फ्रेंस के दौरान हुई भावुक, अपने पति आजाद सिंह के साथ मारपीट की खबरों के बाद आई थी सुर्खियों में, प्रेस कॉन्फ्रेंस में अपने पति आजाद सिंह पर लगाए गंभीर आरोप सरिता चौधरी बोली पार्टी में सब ने दिया आश्वासन किसी ने नहीं की सहायता, भाजपा के वरिष्ठ नेताओं से मिलकर लगाएंगी इंसाफ की गुहार

Body:दक्षिण दिल्ली की पूर्व में सरिता चौधरी प्रेस कॉन्फ्रेंस के दौरान हुई भावुक पति आजाद सिंह पर लगाए कई गंभीर

राजधानी दिल्ली में चुनाव काफी नजदीक आ चुके हैं ऐसे में दिल्ली भाजपा की मुश्किलें लगातार बढ़ती जा रही हैं हाल ही में दिल्ली भाजपा कार्यालय में दक्षिणी दिल्ली की पूर्व मेयर सरिता चौधरी और दिल्ली भाजपा के नेता आजाद सिंह के बीच हुई मारपीट के बाद यह मामला पूरी तरह से उलझता जारहा है आज दक्षिण दिल्ली की पूर्व मेयर सरिता चौधरी ने प्रेस कॉन्फ्रेंस कर भारतीय जनता पार्टी के पूर्व सदस्य और नेता आजाद सिंह पर कई गंभीर आरोप लगाए और साथ ही साथ प्रेस कॉन्फ्रेंस में कहा कि कई बार f.i.r. कराने और पुलिस कंप्लेंट करने के बावजूद पुलिस ने कोई कार्रवाई नहीं की है साथ ही साथ उन्होंने अपने पति के ऊपर रेप के आरोपी लगाएं और कहां आजाद सिंह को बड़े लोगों का संरक्षण प्राप्त है जिसकी वजह से उसके खिलाफ कोई कार्रवाई नहीं हुई

प्रेस कांफ्रेंस के दौरान बीच में अपनी बातों को रखते हुए सरिता चौधरी इतनी भावुक हो गई कि उनकी आंखों से आंसू तक छल्ला का है उन्होंने प्रेस कॉन्फ्रेंस के दौरान अपने पक्ष को रखते हुए कहा मैंने कई बार दिल्ली भाजपा के वरिष्ठ अधिकारियों को अपने पति आजाद सिंह की हरकतों के बारे में बताया कि वो मुझे घर में मारते पीटते हैं यह सब सुनने के बावजूद भी दिल्ली भाजपा के अधिकारियों और दिल्ली महिला भाजपा की अधिकारियों ने कोई कार्यवाही नहीं की साथ ही मेरे निष्कासन से पहले मुझे मेरा पक्ष रखने का मौका भी नहीं दिया

ईटीवी भारत से बातचीत के दौरान सरिता चौधरी बोली वह अपने साथ हो रहे अन्याय के लिए अब न्यायालय जाएंगी और कोर्ट का दरवाजा खटखटाएंगी ताकि आजाद सिंह को उसके किए की सजा मिल सके साथ ही साथ भाजपा के वरिष्ठ नेताओं से मिलकर अपने निष्कासन को वापस लेने की मांग भी करेंगी

Conclusion:सरिता चौधरी ने लगाए अपने पति पर गंभीर आरोप
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.