ETV Bharat / state

دہلی میں پروازوں اور ٹرینوں میں تاخیر

author img

By

Published : Dec 19, 2019, 1:00 PM IST

دہلی میں گھنی دھند کی وجہ سے ریلوے انتظامیہ نے درجنوں ٹرینوں میں تاخیر ہونے کے احکامات جاری کیے ہیں، وہیں دہلی ایئر پورٹ اتھارٹی نے پروازوں میں تاخیر بتائی ہے۔

flog in delhi trains delayed
flog in delhi trains delayed

دار الحکومت دہلی میں اس وقت گھنی دھند چھائی ہوئی ہے جس کی وجہ سے گاڑیوں اور ٹرینوں کی آمدورفت میں مشکلات پیش آرہی ہیں۔

دہلی میں اتنی گھنی دھند ہے کہ ویزیبلٹی محض 50 مٹر تک ہی رہ گئی ہے، وہیں کم ویزیبلیٹی کی وجہ سے دہلی عالمی ہوائی اڈہ پر پروازوں میں تاخیر کی جا رہی ہے۔

دہلی ائر پورٹ کی طرف سے ایک اایڈوائزری جاری کی گئی ہے، جس میں کہا گیا ہے 'مسافروں سے گزارش ہے کہ اپنی اپنی ائرلائین سے رابطہ کرئیں تاکہ پروازوں کے نئے وقت کی جانکاری مل سکے'

گھنی دھند ٹرینوں کی تاخیر کا بھی باعث بنی، ریلوے انتظامیہ کی طرف سے بتایا گیا ہے کہ 21 ٹرینوں میں تاخیر کی گئی ہے۔

گنھی دھند پر اگر غور کرئیں تو ہر سال ملک کے شمالی حصوں میں دسمبر اور جنوری کو موسم سرما کا سخت مہینہ سمجھا جاتا ہے، کیونکہ سردی کی لہروں کے ساتھ درجہ حرارت بہت کم ہو جاتا ہے۔

گزشتہ سال دار الحکومت دہلی میں درجہ حرارت 10 ڈگری سیلشئیس دیکھا گیا تھا، ہر برس سخت سردی کی وجہ سے درجنوں افراد ہلاک ہو جاتے ہیں، تا ہم غریب عوام خاص طور پر وہ لوگ جو 'فٹ پاتھ'; و کھلی چھت کے نیچے سوتے ہیں، ان کی حفاظت کرنے میں حکومت ناکام ثابت ہوئی ہے۔

Intro:Body:Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.