ETV Bharat / state

دہلی میں پٹاخوں پر پابندی عائد - Delhi Chief Minister Arvind Kejriwal

دہلی کے وزیراعلیٰ اروند کیجریوال نے ٹوئٹ کرتے ہوئے بتایا کہ 'پچھلے سال کی طرح اس سال بھی پٹاخوں پر پابندی عائد رہے گی۔'

دہلی میں پٹاخوں پر پابندی عائد
دہلی میں پٹاخوں پر پابندی عائد
author img

By

Published : Sep 15, 2021, 3:59 PM IST

قومی دارالحکومت دہلی میں اس سال بھی پٹاخوں کی فروخت اور پھوڑنے پر پابندی رہے گی۔ دہلی کے وزیراعلیٰ اروند کیجریوال نے خود ٹویٹ کرکے اس کی جانکاری دی۔

دہلی میں پٹاخوں پر پابندی عائد
دہلی میں پٹاخوں پر پابندی عائد

دہلی کے وزیراعلیٰ اروند کیجریوال نے ٹوئٹ کیا اور لکھا کہ 'گزشتہ 3 سال سے دیوالی کے وقت دہلی کی آلودگی کی خطرناک صورتحال کے پیش نظر پچھلے سال کی طرح اس سال بھی پٹاخوں کی فروخت اور استعمال پر مکمل پابندی عائد کی جارہی ہے۔ تاکہ لوگوں کی زندگیاں بچائی جاسکیں۔

یہ بھی پڑھیں: گوتم بدھ نگر: پولیس نے پٹاخےنہ چھوڑنےکی ترغیب دی

پچھلے سال پٹاخوں کی فروخت پر مکمل پابندی عائد کی گئی تھی جس سے تاجروں کو کافی نقصان ہوا۔ تمام تاجروں سے اپیل ہے کہ اس بار بھی مکمل پابندی کے پیش نظر کسی بھی قسم کا پٹاخہ فروخت نہ کریں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.