ETV Bharat / state

لاجپت نگر سینٹرل مارکیٹ میں لگی آگ، فائر بریگیڈ کی 10 گاڑیاں پہنچی

دارالحکومت دہلی کے لاجپت نگر علاقے کے سینٹرل مارکیٹ میں واقع کپڑے کی دکان میں آگ لگی ہے۔ اطلاع ملنے کے بعد فائر ڈپارٹمنٹ کی 10 گاڑیاں موقع پر پہنچ گئی ہیں، جو آگ بجھانے میں مصروف ہیں۔

author img

By

Published : Jun 12, 2021, 11:26 AM IST

Updated : Jun 12, 2021, 2:20 PM IST

Fire in Lajpat Nagar Central Market
لاجپت نگر سینٹرل مارکیٹ میں لگی آگ

فی الحال ، آگ بہت سی دکانوں کو پہنچ چکی ہے۔ فائر بریگیڈ کے اہلکار دکانوں کے شٹر توڑ کر آگ پر قابو پانے کی کوشش کر رہے ہیں۔

دیکھیں ویڈیو

جس کے بعد موقع پر پہنچی فائر بریگیڈ کی گاڑیاں مستقل طور پر آگ بجھانے میں مصروف ہیں۔ آگ لگ کر اب تقریباً تین گھنٹے گزر چکے ہیں، لیکن اس کے باوجود آگ پر مکمل طور پر قابو نہیں پایا جاسکا۔ آگ تقریباً 4 دکانوں تک پھیل چکی ہے۔ فی الحال موقع پر ریسکیو کا کام جاری ہے۔

آگ کو لیکر دہلی کے وزیر اعلیٰ اروند کیجریوال نے کہا فائر بریگیڈ کی گاڑیاں موقع پر پہنچ گئی ہیں، راحت اور بچاؤ کا کام جاری ہے۔

انہوں نے کہا کہ حالات پر لگاتار میں نظر بنائے ہوں اور محکمہ کے افسران کے ساتھ رابطے میں ہوں۔

Last Updated : Jun 12, 2021, 2:20 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.