ETV Bharat / state

گاندھی نگر مارکیٹ آتشزدگی - fire brock out in delhi

دہلی میں واقع گاندھی نگر مارکیٹ ایشیا کی سب سے بڑی مارکیٹ ہے، جس میں دیر شام آچانک آگ بھڑک اٹھی۔

گاندھی نگر مارکیٹ آتشزدگی
گاندھی نگر مارکیٹ آتشزدگی
author img

By

Published : Nov 13, 2020, 8:20 AM IST

قومی دارالحکومت دہلی میں جمعرات کی شام ایشیاء کی سب سے بڑی منڈیوں میں سے ایک گاندھی نگر مارکیٹ کی ایک دکان میں اچانک آگ بھڑک اٹھی۔

گاندھی نگر مارکیٹ آتشزدگی

آگ اتنی خوفناک تھی کہ اس نے تین منزلہ عمارت کو اپنی لپیٹ میں لے لیا، جبکہ آگ پر قابو پانے کے لیے دو درجن سے زائد فائر بریگیڈ کے عملے کی گاڑیوں کا لایا گیا۔

بتایا جارہا ہے کہ فائر بریگیڈ کی 26 گاڑیاں موقع پرپہنچ گئیں، اور ایک گھنٹے کی سخت مشقت کے بعد آگ پر قابو پایا گیا، جبکہ آتشزدگی میں کسی قسم کا کوئی جانی نقصان نہیں ہوا لیکن لاکھوں مالیت کا سامان ضرور جل کر خاک ہوگیا، تاہم آگ لگنے سے پوری مارکیٹ میں خوف و ہراس پھیل گیا۔

گاندھی نگر مارکیٹ ایشیا کی سب سے بڑی مارکیٹ ہے، جس میں دیر شام آچانک آگ بھڑک اٹھی

اطلاع کے مطابق فائر عملے کو آٹھ بجے کے قریب یہ خبر ملی کہ گاندھی نگر کے ملتانی محلہ کے سبھاش روڈ میں واقع ایک دکان میں آگ لگ گئی، تاہم اس عمارت میں کپڑوں کی دکان کے علاوہ کپڑے کے گودام بھی ہیں۔

گاندھی نگر مارکیٹ آتشزدگی
گاندھی نگر مارکیٹ آتشزدگی

گاندھی نگر مارکیٹ میں آگ کیسے لگی اس کا پتہ نہیں چل سکا ہے تاہم خدشہ ظاہر کیا جارہا ہے کہ مارکیٹ میں آگ لگنے کی وجہ شارٹ سرکٹ ہوسکتی ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.