غازی آباد: لیپ ٹاپ پھٹنے سے گھر میں آتشزدگی - دہلی کی خبر
غازی آباد کے راج نگر ایکسٹینشن میں ایک گھر میں لیپ ٹاپ پھٹنے سے آگ لگ گئی۔ فائر بریگیڈ ٹیم نے موقع پر پہنچ کر آگ پر قابو پایا ہے۔

دارالحکومت دہلی سے متصل غازی آباد کے راج نگر ایکسٹینشن میں لیپ ٹاپ پھٹ جانے سے ایک گھر میں آگ لگ گئی۔
بتایا جا رہا ہے کہ راہل پیشہ کے لحاظ سے ایک سافٹ ویئر انجینئر ہے اور لیپ ٹاپ کو چارجنگ میں لگا کر سو گیا تھا۔ آگ لگنے کے بعد جب راہل کا دھوئیں کی وجہ سے دم گھٹنے لگے تو اس کی نیند کھلی۔ راہل کو پہلے کچھ تو سمجھ میں نہیں آیا لیکن دیکھا کہ لیپ ٹاپ آگ کی زد میں ہے اور کمرے میں چاروں طرف دھواں ہی دھواں ہے۔ کمرے کی حالت دیکھ کر وہ گھبرا گیا۔ اس کے بعد وہ بالکنی میں چلا گیا اور لوگوں کو آواز دی۔
اطلاع ملنے کے بعد فائر بریگیڈ کی ٹیم موقع پر پہنچی اور بہت کوشش کے بعد آگ پر قابو پالیا اور راہل کو بحفاظت نیچے لایا گیا۔
Body:राजनगर एक्सटेंशन की रिवर हाईट सोसायटी के 7वें फ्लोर पर रहने वाले राहुल नोएडा स्थित कंपनी में सॉफ्टवेयर इंजिनियर हैं। सोने से पहले वह लैपटॉप को शट डाउन करना भूल गए और चार्जिंग पर लगाकर हो सो गए।
Conclusion:आग के चलते कमरे में धुआं भर गया। घुटन होने पर उनकी नींद खुली तो वहां का नज़ारा देख घबरा गए। उन्होंने बालकनी में निकल कर शोर मचाया। सूचना के बाद दमकल की टीम मौके पर पहुंची। जिसके बाद सीढ़ी और रस्सी की मदद से राहुल को सुरक्षित नीचे उतारा गया और आग पर काबू पाया गया।
बाईट - सुनील कुमार सिंह / चीफ फायर ऑफिसर