ETV Bharat / state

دہلی: مسلم طلبأ کی جانب سے ششی تھرور کی مخالفت - دہلی: مسلم طلبأ کی جانب سے ششی تھرور کی مخالفت

کلمہ طیبہ پر کانگریس رہنما ششی تھرور کے متنازعہ بیان کے خلاف جے این یو کے چند مسلم طلبأ نے پلے کارڈ لے کر اس وقت مخالفت کی جب ششی تھرور خطاب کے لیے جے این یو پہنچنے والے تھے۔

مسلم طلبأ کی جانب سے ششی تھرور کی مخالفت
مسلم طلبأ کی جانب سے ششی تھرور کی مخالفت
author img

By

Published : Jan 12, 2020, 9:54 PM IST

واضح رہے کہ این ایس یو آئی کے ذریعہ جے این یو تشدد معاملے پر احتجاج کررہے طلبا کی حمایت کے لیے سشی تھرور کو بلایا گیا ہے۔

اس تعلق سے ایس آئی او سے وابستہ آفرین فاطمہ نے کہا کہ سشی تھرور اسلامو فوبیا کے شکار ہیں۔

مسلم طلبأ کی جانب سے ششی تھرور کی مخالفت

جے این یو میں مسلم طلبہ کی تنظیم ایم ایس جی نے اپنے آپ کو اس مظاہرہ سے یہ کہتے ہوئے دور رکھا کہ مخالفت کی آزادی سب کو ہے مگر وقت اور موقع مناسب نہیں۔

فی الحال تھرور دہلی میں ہیں اور ان جگہوں پر خطاب کررہے ہیں جہاں شہریت ترمیمی قانون کے خلاف احتجاج جاری ہے۔

Intro:کچھ مسلم طلبا نے تھرور کی مخالفت کی

کلمہ پر کانگریس رہنما سشی تھرور کے متنازعہ بیان کے خلاف جے این یو کچھ مسلم طلبہ نے پلے کارڈ لے کر اس وقت مخالفت کی جب سشی تھرور خطاب کر نے کے لئے جے این یو پہنچنے والے ہیں۔

Body:این ایس یو آئی کے ذریعہ جے این یو کی لڑائی کو حمایت دینے کے لئے سشی تھرور کو یہاں بلایا گیا ہے۔
ایس آئی او سے وابستہ آفریں فاطمہ نے کہا کہ سشی تھرور اسلامو فوبیا کے شکار ہیں۔
جے این یو میں مسلم طلبہ کی تنظیم ایم ایس جی نے اپنے آپ کو اس مظاہرہ سے یہ کہتے ہوئے دور رکھا کہ مخالفت کی آزادی سب کو مگر وقت اور موقع مناسب نہیں۔

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.