ETV Bharat / state

اسپتال کے بیت الخلاء میں حمل برآمد - دہلی ساقط حمل کا واقعہ

دارالحکومت دہلی کے دین دیال اپادھیائے ہسپتال کے بیت الخلا سے ایک نوزائیدہ حمل برآمد کیا گیا۔ جس کے بعد سے ہسپتال انتظامیہ پر سوال اٹھ رہے ہیں۔

ہسپتال کے بیت الخلا میں ملا حمل، نابالغ ماں کی ہوئی موت
author img

By

Published : Oct 14, 2019, 1:05 PM IST

دہلی کے ہری نگر علاقے کے دین دیال ہسپتال کے ایمرجینسی وارڈ کے جینٹس ٹائلٹ سے ایک نوزائیدہ حمل پایا گیا، وہیں اسی ہسپتال میں جنسی شکار کی متاثرہ لڑکی کی دوران علاج موت ہوگئی۔

ہسپتال کے بیت الخلا میں ملا حمل

اس واقعے کے بعد پولیس نے ایک ملزم کو گرفتار کیا ہے۔ پولیس کے مطابق نارائنہ علاقے میں ایک شخص نے 15 برس کی نابالغ کے ساتھ جنسی زیادتی کی، جس کے بعد لڑکی حاملہ ہو گئی۔

گھر والوں کو جب پتہ چلا تو اہل خانہ نے اس کے حمل کو ساقط کرا دیا۔ اس دوران اس کی حالت کافی نازک ہوگئی، دوران علاج ہی لڑکی کی موت واقع ہوگئی۔

پولیس ابھی یہ پتہ کرنے کی کوشش کررہی ہے کہ حمل کس ہسپتال میں ساقط کرایا گیا ہے۔

Intro:डीडीयू अस्पताल के टॉयलेट में मिला भ्रूण, अस्पताल प्रशासन पर उठे गम्भीर सवाल

नई दिल्ली: राजधानी दिल्ली के सरकारी अस्पताल में एक चौकाने वाला मामला सामने आया है. जहां अस्पताल के टॉयलेट में कंबल में लिपटा एक भ्रूण पाया गया है. यह मामला दीनदयाल उपाध्याय अस्पताल का है, जहां पर कंबल में लिपटा हुआ एक भ्रूण पाया गया. बताया जा रहा है कि यह भ्रूण चार माह का है. फिलहाल मौके पर पहुंची पुलिस मामले की जांच में जुटी है.Body:सवालों के घेरे में अस्पताल प्रशासन
सबसे अहम बात यह है कि अस्पताल के जेंट्स टॉयलेट में यह भ्रूण पाया गया है. गौर करने वाली बात है कि डॉक्टर और सरकार भ्रूण हत्या रोकने के बड़े-बड़े दावे करते हो, लेकिन जमीनी स्तर पर जब अस्पताल के अंदर ही भ्रूण हत्या देखने को मिलेंगी तो अस्पताल प्रशासन ही सवालों के घेरे में खड़ा होगा. फिलहाल अभी तक अस्पताल प्रशासन की ओर से इस पर कोई प्रतिक्रिया सामने नहीं आई है.Conclusion:देखने वाली बात होगी कि राजधानी दिल्ली के सरकारी अस्पताल में भ्रूण मिलने के बाद अस्पताल प्रशासन और पुलिस इस मामले पर क्या कुछ तफ्तीश कर पाती है.
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.