ETV Bharat / state

ہریانہ: فصلوں کی محدود خریداری سے کسان فکر مند

ریاست ہریانہ کے ضلع نوح کے میوات میں سرسوں اور گیہوں کی خرید شروع ہوچکی ہے۔ محدود سطح پر کسانوں کو اناج منڈی میں بذریعہ فون فصل فروخت کرنے کے لیے بلایا جا رہا ہے لیکن ایک دن میں محض 50 کسانوں کی فصل ہی خریدی جارہی ہیں۔

author img

By

Published : Apr 25, 2020, 10:13 AM IST

فصلوں کی محدود خریداری سے کسان فکر مند
فصلوں کی محدود خریداری سے کسان فکر مند

ضلع میں رجسٹرڈ اور غیر رجسٹرڈ کسانوں کی تعداد کافی زیادہ ہے۔ ایسے میں کسانوں کو یہ فکر ستا رہی ہے کی کورونا وائرس کے قہر کے چلتے ان کی فصل سرکاری خرید کا حصہ کیسے بن پائے گی؟

حالانکہ ضلع انتظامیہ نے فصلوں کی سرکاری خریداری کے لیے اناج منڈیوں کے علاوہ کئی پرچیز سینٹر بنائے ہیں۔ مارکیٹ کمیٹی ضلع کے کسانوں کو اعتماد میں لے رہی ہے کی رجسٹرڈ کسانوں کا دانہ دانہ خریدا جائے گا۔ لیکن جو کسان رجسٹریشن نہیں کرا سکے ہیں۔ ان کی خریداری نہیں ہوگی۔

فصلوں کی محدود خریداری سے کسان فکر مند

بیداری نہ ہونے اور آن لائن پیچیدگیوں کی وجہ سے کسانوں کی بڑی تعداد اپنی فصل کا رجسٹریشن نہیں کرا پاتی ہے۔بعد میں انہیں فصلوں کو فروخت کرنے میں کافی دقتوں کا سامنا کرنا پڑتا ہے۔

آڑھتیوں اور عام کسانوں کی مانے تو آن لائن رجسٹریشن پیچیدگیوں سے بھرا ہے جو کسانوں کے لیے بے حد مشکل عمل ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.