ETV Bharat / state

مئی میں ایکسپورٹ 36.47 فیصد کم ہوا - بھارتی ایکسپورٹ

مہلک وبا کورونا وائرس کے سبب بین الاقوامی بازار میں مانگ کم ہونے سے رواں برس مئی میں بھارتی ایکسپورٹ (برآمد) کم ہوا، اور اب اس میں 36.47 فیصد کم کے بعد 19.05 ارب ڈالر رہ گیا ہے۔

مہلک وبا کورونا وائرس کے سبب بین الاقوامی بازار میں مانگ کم ہونے سے رواں برس مئی میں بھارتی ایکسپورٹ (برآمد) کم ہوا، اور اب اس میں 36.47 فیصد کم کے بعد 19.05 ارب ڈالر رہ گیا ہے

author img

By

Published : Jun 16, 2020, 12:18 AM IST

مرکزی وزارتِ تجارت و صنعت نے پیر کے روز جاری اعداد و شما میں یہاں بتایا گیا کہ مئی سنہ 2019 میں بھارتی ایکسپورٹ 29.99 ارب ڈالر تھا۔

واضح رہے کہ مئی 2020 میں چمڑا اور متعلقہ پیداواروں کے ایکسپورٹ میں 75.07 فیصد، دستکاری میں 72.77 فیصد، زیورات میں 68.83 فیصد، پٹرولیم پیداوار میں 68.46 فیصد، کپڑے میں 66.19 فیصد، جوٹ اور متعلقہ پیداوار میں 65.07 فیصد، گوشت اور ڈیری پیداوار اور چکن میں 56.38 فیصد، چائے میں 26.94 فیصد اور کاجو میں 32.86 فیصد کی کمی در آئی ہے۔

مہلک وبا کورونا وائرس کے سبب بین الاقوامی بازار میں مانگ کم ہونے سے رواں برس مئی میں بھارتی ایکسپورٹ (برآمد) کم ہوا، اور اب اس میں 36.47 فیصد کم کے بعد 19.05 ارب ڈالر رہ گیا ہے
مہلک وبا کورونا وائرس کے سبب بین الاقوامی بازار میں مانگ کم ہونے سے رواں برس مئی میں بھارتی ایکسپورٹ (برآمد) کم ہوا، اور اب اس میں 36.47 فیصد کم کے بعد 19.05 ارب ڈالر رہ گیا ہے

خام لوہے کے ایکسپورٹ مین حالانکہ 103.04 فیصد، دوا اور فارما میں 17.32 فیصد، مصالحے میں 10.55 فیصد اور چاول میں 7.64 فیصد کا اضافہ درج کیا گیا ہے۔

ریزرو بینک آف انڈیا کے اعداد و شمار کے مطابق رواں مالی برس میں ابھی تک اشیاء اور خدمات ٹیکس (جی ایس ٹی) کا ایکسپورٹ مجموعی طور پر 61 ارب ڈالر 57 کروڑ ڈالر ہے، اس میں 33.66 فیصد کی کمی درج کی گئی ہے۔

خیال رہے کہ اسی مدت میں کل درآمد (امپورٹ) 48.31 فیصد کم ہو کر 57 ارب 19 کروڑ ڈالر رہ گیا ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.