ETV Bharat / state

Congress Councillor Shoaib Danish Interview: بٹلہ ہاؤس کے کونسلر شعیب دانش سے خصوصی گفتگو

author img

By

Published : Dec 27, 2021, 8:21 AM IST

کونسلر شعیب دانش نے رکن اسمبلی امانت اللہ خاں پر الزام Councillor Shoaib Danish On Amanatullah khan عائد کیا کہ وہ انہیں کام کرنے نہیں دیتے ہیں، جس کی وجہ سے وہ اپنے پرائیویٹ ملازم لگا رکھے ہیں۔'

Congress Councillor Shoaib Danish Interview

آئندہ سال ہونے والے دہلی میونسپل کارپوریشن انتخابات کی گہما گہمی شروع ہوگئی ہے۔ Delhi Municipal Corporation Elections ہر سیاسی پارٹیاں اپنی کامیابی کے لیے سرگرم ہو گئی ہے۔

دہلی میونسپل کارپوریشن کے موجودہ کونسلر اپنے علاقے کی صاف صفائی میں مصروف ہیں۔ ان ہی میں سے جامعہ نگر کے مسلم اکثریتی علاقہ بٹلہ ہاؤس وارڈ نمبر 100 ایس کے کانگریس کونسلر اپنے کام کو لے کر سرخیوں میں ہیں۔

ای ٹی وی بھارت سے خصوصی بات چیت Special talk with Councillor Shoaib Danish کے دوران بٹلہ ہاؤس کے تین بار سے مسلسل کونسلر رہنے والے شعیب دانش نے کہا کہ 'وہ چاہتے ہیں کہ ان کا علاقہ ہمیشہ صاف رہے، جو لوگوں نے ذمہ داری انہیں سونپی ہیں اس پر وہ کھرے اتریں یہی وجہ ہے کہ کارپوریشن کی ٹیم کے ساتھ ساتھ اپنی بھی ٹیم لگا رکھی ہے تاکہ علاقے کی صفائی میں کوئی کوتاہی نہ ہو۔'

انہوں نے کہا کہ 'مسلم علاقہ ہونے کی وجہ سے ہر جمعہ کو تمام مساجد کے آس پاس خصوصی صفائی کا انتظام کیا جاتا ہے تاکہ علاقے میں کسی طرح کی کوئی گندگی نہ رہ جائے۔'

جامعہ ملیہ اسلامیہ طلبا یونین کے سابق صدر شعیب دانش نے کہا کہ 'فنڈ کی کمی کی وجہ سے علاقے میں وہ زیادہ کام نہیں کرا پارہے ہیں۔ یہاں ایم سی ڈی کا ایک اسکول ہے جسے جدید ٹیبل کرسی دے کر صاف ستھرا اسکول بنانے کی کوشش کی گئی جو پوری دہلی سے الگ ہے۔'

انہوں نے مقامی رکن اسمبلی امانت اللہ خاں پر الزام Councillor Shoaib Danish On Amanatullah khan عائد کیا کہ وہ انہیں کام کرنے نہیں دیتے ہیں، جس کی وجہ سے وہ اپنے پرائیویٹ ملازم لگا رکھے ہیں تاکہ کسی کو دشواری نہ ہوں۔'

انہوں نے عام آدمی پارٹی پر الزام Councillor Shoaib Danish On AAP لگایا کہ 'ان کے سات سال کے دور اقتدارکے دوران بٹلہ ہاؤس علاقے میں کوئی نیا پروجیکٹ نہیں آیا ہے۔ جو بھی ہے وہ شیلا دیکشت گورنمنٹ اور کانگریس کی وجہ سے ہے جبکہ اس علاقے سے عام آدمی پارٹی کے رکن اسمبلی امانت اللہ خان ہے اس کے باوجود پانی اور سیور تک کا صحیح انتظام نہیں ہوسکا ہے۔'

یہ بھی پڑھیں: Exclusive Talk with BJP Leader Abhinay Chaudhry: بی جے پی رہنما ابھینے چودھری سے خصوصی گفتگو

بٹلہ ہاؤس میں لگنے والے ٹریفک پر شعیب دانش نے کہا کہ 'جو ان کے اختیارات میں ہے وہ کرتے ہیں، لیکن دہلی پولیس کی لاپروائی کی وجہ سے یہاں جام لگتا ہے۔' کونسلر شعیب دانش نے کہا کہ 'اس جام کو ختم کرنے کے لیے ہمیں لائسنس والے رکشے چلانے ہوں گے تبھی یہ جام ختم ہوگا۔'

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.