ETV Bharat / state

'بابری مسجد تنازعہ کانگریس کی وجہ سے ہے' - اترپردیش نیوز

سینئر صحافی معصوم مراد آبادی نے ای ٹی وی بھارت کے ساتھ خاص بات چیت کی ہے۔

'بابری مسجد تنازعہ کانگریس کی دین'
'بابری مسجد تنازعہ کانگریس کی دین'
author img

By

Published : Aug 5, 2020, 2:30 PM IST

سینئر صحافی معصوم مراد آبادی نے کہا کے بابری مسجد تنازعہ کانگریس کی کے سبب ہے کیونکہ سنہ 1989 میں سابق وزیراعظم راجیو گاندھی نے رام راجیہ بنانے کی بات کہی تھی۔

'بابری مسجد تنازعہ کانگریس کی دین'

انہوں نے کہا کہ بابری مسجد کو لیکر کانگریس کا رخ کبھی بھی صاف نہیں رہا اور وہ ہمیشہ سے ہی اپنے دونوں ہاتھوں میں لڈو لینا چاہتے تھے.

بابری مسجد متنازعہ آراضی پر آج رام مندر کا سنگ بنیاد رکھا جانا ہے، جہاں پر ملک کے مختلف حصوں سے مٹی اور پانی منگوایا گیا ہے اس کے ساتھ ہی بھارتی وزیراعظم نریندر مودی اور ریاست اتر پردیش کے وزیر اعلی یوگی آدتیہ ناتھ بھی خاص طور پر شرکت کریں گے۔

ایسے میں ای ٹی وی بھارت کے نمائندے نے سینئر صحافی معصوم مراد آبادی سے بات چیت کی، جس میں انہوں نے صحافتی خدمات کے دوران پیش آنے والی تمام باتوں سے ہمیں روشناس کرایا۔

یہ بھی پڑھیں: منی پور کے محمد علی اکرم شاہ، یوپی ایس سی امتحان میں کامیاب

انہوں نے بتایا کہ بابری مسجد تنازعہ کانگریس کی دین ہے کیونکہ سنہ 1989 میں سابق وزیراعظم راجیو گاندھی نے رام راجیہ بنانے کی بات کہی تھی انہوں نے مزید کہا کہ بابری مسجد کو لیکر کانگریس کا رخ کبھی بھی صاف نہیں رہا اور وہ ہمیشہ سے ہی اپنے دونوں ہاتھوں میں لڈو لینا چاہتے تھے.

وہیں انہوں نے ایک سوال کے جواب میں کہا کہ موجودہ صورتحال میں اس طرح کی تقریب منعقد کرنا سمجھ سے باہر ہے اب جبکہ سپریم کورٹ نے فیصلہ ان کے حق میں سنا دیا ہے تو کیا ضرورت تھی کہ کورونا وائرس کے اس دور میں اس طرح کی تقریب منعقد کی جائے۔

معصوم مراد آبادی نے بتایا کہ ورلڈ ہیلتھ آرگنائزیشن کی جانب سے جو رہنما ہدایات جاری کی گئی ہیں اس کی کھلی خلاف ورزی ہے۔

ساتھ ہی بھارتی حکومت کی جانب سے دی جا رہی ہدایات بھی اس تقریب کی اجازت نہیں دیتی ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.