ETV Bharat / state

بہترین کارکردگی کے لئے ای ٹی وی بھارت کی ٹیم کو اعزاز

author img

By

Published : Jun 13, 2020, 3:38 PM IST

جنوبی دہلی کے چھتر پور علاقے میں لاک ڈاؤن کے دوران بہترین کوریج کے لئے آج آشالتا این جی او نے ای ٹی وی بھارت کے ٹیم کو اعزاز سے نوازا۔

ای ٹی وی بھارت کی ٹیم کو اعزاز
ای ٹی وی بھارت کی ٹیم کو اعزاز

نئی دہلی: جنوبی دہلی کے چھتر پور علاقے میں لاک ڈاؤن کے دوران بہترین کوریج کے کے لئے آج آشالتا این جی او کے جانب سے ای ٹی وی بھارت کے ٹیم کو اعزاز سے نوازا گیا۔

ای ٹی وی بھارت کی ٹیم کو اعزاز۔ویڈیو

ذرائع کے مطابق کورونا کے سبب ملک میں جاری لاک داؤن کے دوران جہاں حکومت نے عوام کو اس وبا سے محفوظ رکھنے کے لئے متعدد اقدامات کئے وہیں غیر سرجاری تنظیموں نے بھی عوام کے فلاح و بہبود کے لئے کئی سارے کام کئے ہیں۔ اس دوران ای ٹی وی بھارت کی ٹیم نے بھی اپنی بہترین کوریج سے غریب مزدور اور بے سہاروں کی آواز کو حکومت تک پہنچایا۔

ای ٹی وی بھارت کے اس بہترین کارکردگی کو دیکھتے ہوئے آج دہلی کے آشالتا این جی او نے ای ٹی وی بھارت کے ٹیم کو اعزاز سے نوازا ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.