ETV Bharat / state

لاک ڈاؤن 3.0 میں دی گئی رعایت پر جنوبی دہلی سے گراؤنڈ رپورٹ - ای ٹی وی بھارت

لاک ڈاؤن 3.0 میں حکومت کی طرف سے رعایت دی گئی ہیں۔ ایسی صورتحال میں لوگ سڑکوں پر نکلنا شروع کر دیے ہیں۔ ای ٹی وی بھارت نے جنوبی دہلی کے گراؤنڈ زیرو پر جاکر اس کا جائزہ لیا۔

لاک ڈاؤن 3.0 میں دی گئی رعایت پر جنوبی دہلی سے گراؤنڈ رپورٹ

author img

By

Published : May 13, 2020, 4:01 PM IST

لاک ڈاؤن 3.0 کے دوران ریڈ، گرین اور اورنج زون میں طرح طرح کی رعایت دی گئی ہے۔

وہیں ایک رعایت یہ بھی دی گئی ہے کہ دو پہیوں والے گاڑی پرایک شخص اور چار پہیوں والے گاڑی میں ڈرائیور سمیت 3 افراد سفر کر سکتے ہیں۔

لاک ڈاؤن 3.0 میں دی گئی رعایت پر جنوبی دہلی سے گراؤنڈ رپورٹ

ایسی صورتحال میں ای ٹی وی بھارت نے گراؤنڈ زیرو پر جا کر دیکھا کہ، کیا اس اصول کی تعمیل کی جارہی ہے؟

جنوبی دہلی کے آئی این اے میں یہ دیکھا گیا کہ وہ لوگ جو اسکوٹروں اور موٹر سائیکل پر سفر کررہے تھے وہ ان قوانین کی مکمل خلاف ورزی کرتے دکھے ہیں۔ اس دوران جب ان سے بات کرنے کی کوشش کی تو انہوں نے عجیب و غریب جوابات دیئے۔ حالانکہ اس دوران پولیس مکمل طور پر فعال نظر آئی۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.