ETV Bharat / state

چوڑی والان کو کنٹونمنٹ میں تبدیل کرنے سے عوام پریشان - اشیاء کی رسائی ان کے علاقوں میں کی جائے

دارالحکومت دہلی میں کورونا وائرس متاثرین کی تعداد بڑھتی جارہی ہے جس کے سبب حکومت نے اب تک 76علاقوں کو کنٹونمنٹ میں تبدیل کر دیا ہے۔

چوڑی والان کو کنٹونمنٹ میں تبدیل کرنے سے عوام پریشان

author img

By

Published : Apr 19, 2020, 5:29 PM IST

تمام علاقے ایک چاروں طرف سے ٹین کی دیوار سے گھیرے رہتے ہیں اس میں نہ تو کسی کو باہر آنے کی اجازت ہوتی ہے اور نہ ہی کسی کو اس میں داخل ہونے دیا جاتا ہے۔

ایسی صورت میں سب سے بڑی پریشانی کنٹونمنٹ میں رہنے والے لوگوں کی ضروریات کا سامان پہنچنا ہوتا ہے جو پرانی دہلی چوڑی والان علاقے میں نہیں پہنچ رہا۔

لوگوں کی شکایت ہے کہ 24 گھنٹوں میں 2 بار تین تین گھنٹے کے لیے کچھ دکانوں کو کھولنے کی اجازت ہے لیکن ان دکانوں تک سامان پہچانے کا کوئی وقت نہیں ہے اسی لیے یہاں روز مرہ زندگی کی ضروریات کا سامان نہیں مل پا رہا۔

چوڑی والان کو کنٹونمنٹ میں تبدیل کرنے سے عوام پریشان

سماجی کارکن محمد طیب نے بتایا کہ گذشتہ 7 روز سے پولیس سے سبزی اور اناج سے کی کمی سے متعلق شکایات کر رہے ہیں لیکن وہ بس دلاسہ دیکر رہ جاتے ہیں جبکہ عوام کو اب پولیس اہلکاروں کی باتوں پر یقین نہیں ہے۔

وہ چاہتے ہیں کہ جلد از جلد ان کی ضروریاتِ زندگی سے متعلق اشیاء کی رسائی ان کے علاقوں میں کی جائے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.