ETV Bharat / state

ماحولیاتی صفائی کے ساتھ ساتھ بیداری مہم - ماحولیاتی صفائی

ملک کے دارالحکومت نئی دہلی میں صفائی مہم کے تحت لکشیہ سوسائٹی فار سوشل اینڈ انوائرمینٹل کے اراکین نے قطب وہار،گوئیلہ ڈیری،ہنومان چوک میں پلاسٹک بوتلیں اکٹھی کیں۔

ماحولیاتی صفائی کے ساتھ ساتھ بیداری مہم
ماحولیاتی صفائی کے ساتھ ساتھ بیداری مہم
author img

By

Published : Sep 25, 2020, 6:07 PM IST

صفائی مہم کے تحت لکشیہ سوسائٹی فار سوشل اینڈ انوائرمینٹل کے اراکین نے نئی دہلی کے قطب وہار،گوئیلہ ڈیری،ہنومان چوک کی ایک دو اور تین کی گلیوں اور سڑکوں پر پھینکیں گئیں پلاسٹک کی بوتلیں اکٹھی کیں۔ماحولیاتی صفائی مہم کے ساتھ ساتھ انہوں نے لوگوں میں بیداری اور آگاہی بھی پیدا کی ۔

ماحولیاتی صفائی کے ساتھ ساتھ بیداری مہم
ماحولیاتی صفائی کے ساتھ ساتھ بیداری مہم
ماحولیاتی صفائی کے ساتھ ساتھ بیداری مہم
ماحولیاتی صفائی کے ساتھ ساتھ بیداری مہم
ماحولیاتی صفائی کے ساتھ ساتھ بیداری مہم
ماحولیاتی صفائی کے ساتھ ساتھ بیداری مہم
ماحولیاتی صفائی کے ساتھ ساتھ بیداری مہم
ماحولیاتی صفائی کے ساتھ ساتھ بیداری مہم
ماحولیاتی صفائی کے ساتھ ساتھ بیداری مہم

لکشیہ سوسائٹی فار سوشل اینڈ انوائرمینٹل کے ایک رکن نے یہ بتایا کہ پلاسٹک کو ری سائیکل کر کے مختلف پروڈکٹ بنائے جا سکتے ہیں ۔ہمارے تنظیم میں جتنے بھی اراکین نے پیلے رنگ کی ٹی شرٹ پہن رکھی ہے وہ سب پلاسٹک کی بوتلوں کو ری سائیکل کر کے بنائی گئی ہیں۔

ماحولیاتی صفائی کے ساتھ ساتھ بیداری مہم
ماحولیاتی صفائی کے ساتھ ساتھ بیداری مہم

اس دوران ٹیم نے کئی کلو پلاسٹک کی بوتلیں اکٹھی کیں اور اس بیداری مہم یعنی پلاسٹک ویسٹ کلیکشن مہم کو مزید آگے تک جاری رکھنے کا فیصلہ کیا ہے۔لوگوں کو یہ بتانے کی بھی کوشش کی گئی ہے کہ پلاسٹک کی بوتلیں پھینکیں نہیں بلکہ جمع کر کے اس کا استعمال کریں

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.