ETV Bharat / state

کڈنی ٹرانس پلانٹ کرنے والا آٹھویں پاس ڈاکٹر گرفتار - urdu news dehli

اترپردیش کی نوئیڈا پولیس نے دہلی کے تلک بازار سے کڈنی ٹرانس پلانٹ کرنے والے ایک شخص کو گرفتار کیا ہے، ان کے وکیل نے کورٹ میں بتایا کہ وہ آٹھویں کلاس پاس ہے۔

del_gbn_01_dhokhadadi_vis_DL10007
کڈنی ٹرانس پلانٹ کرنے والا آٹھویں پاس ڈاکٹر گرفتار
author img

By

Published : Jul 1, 2021, 11:15 AM IST

نوئیڈا تھانہ سیکٹر 20 سے ایک سنسنی خیز معاملہ سامنے آیا ہے۔ جہاں ایک شخص نے خود کو ڈاکٹر بتاکر 2 سال تک کڈنی ٹرانس پلانٹ کے نام پر لوگوں سے لاکھوں روپیے حاصل کیے۔ اس معاملے میں ایک شخص کی گرفتاری دہلی کے تلک بازار سے ہوئی ہے۔

جانکاری کے مطابق 25 مئی 2021 کو نیتھاری کے رہنے والے ایک شخص نے مقدمہ درج کرایا تھا، الزام تھا کہ دہلی چیریٹیبل ڈسپنسری چلانے والے ڈاکٹر بلند اختر نے کڈنی ٹرانس پلانٹ کے نام پر ایک شخص سے 8 لاکھ روپیے کی مانگ کی۔ پولیس نے اس معاملے میں دفعہ 420, 406, 304 اور 120 کے تحت مقدمہ درج کیا تھا، جس کے بعد بلند اختر کی گرفتاری ہوئی ہے۔

کورٹ میں گرفتار شخص کے وکیل نے بتایا کہ وہ آٹھویں کلاس پاس ہے اور اس کے پاس کسی طرح کی کوئی ڈاکٹر کی ڈگری نہیں ہے۔

پڑھیں: دہلی فساد سے متعلق قتل معاملے میں سات ملزمین کو ضمانت ملی

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.