ETV Bharat / state

رہنما ہدایات کے ساتھ عید الفطر کی نماز ادا کی گئی - اردو نیوز دہلی

دارالحکومت دہلی شاہی مسجد فتحپوری میں آج عید الفطر کی نماز ادا کی گئی۔ اس دوران کورونا وائرس سے متعلق رہنما ہدایات پر عمل کیا گیا اور مسجد کے دروازوں کو بند کرکے نماز عید الفطر ادا کی گئی۔

eid ul fitr namaz according corona guidelines
رہنما ہدایات کے ساتھ عید الفطر کی نماز ادا کی گئی
author img

By

Published : May 14, 2021, 8:44 AM IST

Updated : May 14, 2021, 2:48 PM IST

کورونا وائرس کی مہلک وبا کے باعث دہلی میں گزشتہ ایک ماہ سے لاک ڈاؤن نافذ کیا گیا ہے، جس کے تحت تمام مذہبی مقامات پر عوام کے داخلے کو ممنوع قرار دیا گیا ہے۔

ایسی صورتحال میں آج عید الفطر کی نماز تمام مساجد میں محض 20 مصلیوں کے ساتھ ہی ادا کی گئی۔ تمام بڑی مساجد کے باہر دہلی پولیس اور پیرا ملٹری فورسز تعینات کی گئی تھی جو نمازیوں کے مساجد میں داخلے پر روک رہی تھیں۔

دیکھیں ویڈیو

اسی لیے مساجد کے دروازے بھی اندر سے بند کرنے کے لیے پولیس نے ہدایت دی تھی اس کے بعد باہر سے کسی بھی شخص کو مسجد میں داخل ہونے کی اجازت نہیں تھی۔

شاہی مسجد فتحپوری کے امام و خطیب مفتی مکرم نے بتایا کہ کورونا گائیڈ لائن کے تحت مسجد میں چند لوگوں نے نماز ادا کی گئی۔

دیکھیں ویڈیو

انہوں نے بتایا کہ حکومت کی جاری کردہ گائیڈ لائن پر عمل کرتے ہوئے زیادہ تر مسلمانوں نے گھروں میں نماز ادا کی گئی۔

ساتھ ہی انہوں نے بتایا کہ کورونا سے نجات کے لیے بھی دعا مانگی گئی۔

مزید پڑھیں:

ملک بھر میں منائی جا رہی ہے عیدالفطر

گزشتہ برس بھی کچھ اسی طرح کے حالات دیکھنے کو ملے تھے۔ جب کرونا وائرس کی وجہ سے ملک بھر میں لاک ڈاؤن نافذ کیا گیا تھا۔ تاہم یہ دوسرا موقع ہے جب عید الفطر کی نماز کے لیے لوگوں کو مساجد میں جانے سے روکا گیا ہے۔

Last Updated : May 14, 2021, 2:48 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.