ETV Bharat / state

واڈرا کی ضمانت منسوخ کرنے کے لئے دہلی ہائی کورٹ میں عرضی

انفورسمنٹ ڈائریکٹوریٹ نے منی لانڈرنگ ایکٹ کے تحت درج کیس میں کانگریس صدر راہل گاندھی کے برادر نسبتی رابرٹ واڈرا کی پیشگی ضمانت منسوخ کرنے کے سلسلے میں دہلی ہائی کورٹ میں جمعہ کو ایک عرضی داخل کی۔

واڈرا کی ضمانت
author img

By

Published : May 24, 2019, 10:01 PM IST

Updated : May 24, 2019, 10:56 PM IST

ای ڈی نے واڈرا پر لندن کے 12 برسٹن اسکوائر میں 10 لاکھ 90 ہزار پاؤنڈ کی لاگت سے خریدی گئی جائیداد میں رقم لگانے کا الزام لگایاہے۔ اس جائیداد کا مالک مسٹر واڈرا کو بتایا جاتا ہے۔

یہ الزام ہے کہ اس معاملے میں اسکائی لائٹ ہاسپٹلٹي ایل ایل پی کے ملازم منوج اروڑہ کا اہم کردار رہا ہے۔ ای ڈی کے دعوے کے مطابق اروڑہ کے پاس واڈرا کی اس غیر اعلانیہ املاک کو لے کر مکمل معلومات ہیں اور اس کے لئے پیسہ جمع کرنے میں بھی اس نے اہم کردار ادا کیا۔

ایجنسی کے مطابق مسٹر اروڑہ نے مسٹر واڈرا کے غیر اعلانیہ اثاثوں کے لئے بیرون ملک فنڈ کا بندوبست کیا اور اس کا استعمال متحدہ عرب امارات کی کچھ متعلقہ ایجنسیوں کے ذریعے کیا گیا اور ہریانہ کے گڑگاؤں میں زمین کے سودے میں مبینہ بے ضابطگیوں کے لئے استعمال کیا گیا۔

Intro:Body:

ED moves Delhi HC for cancellation of bail to Robert Vadra

Conclusion:
Last Updated : May 24, 2019, 10:56 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.