ETV Bharat / state

اقتصادی سروے 20۔2019 کی جھلکیاں

مرکزی وزیرخزانہ نرملا سیتارمن نے جمعہ (31 جنوری 2020) کو پارلیمنٹ میں اقتصادی سروے 20۔2019 پیش کیاجس کے اہم نقاط حسب ذیل ہیں۔:

author img

By

Published : Jan 31, 2020, 5:51 PM IST

Updated : Feb 28, 2020, 4:36 PM IST

اقتصادی سروے 20۔2019 کی جھلکیاں
اقتصادی سروے 20۔2019 کی جھلکیاں

بھارت میں ’اسمبلی ان انڈیا‘ اور ’میک ان انڈیا‘ منصوبہ کو ایک ساتھ ملانے سے برآمد بازار میں بھارت کی حصہ داری 2025 تک 3.5 فیصد اور 2030 تک 6 فیصد ہوجائے گی۔

  • سال 2025 تک ملک میں اچھے تنخواہ والی چار کروڑ نوکریاں ہوں گی اور 2030 تک ان کی تعداد آٹھ کروڑ ہوجائے گی۔
  • سال 2025 تک بھارت کو پانچ ہزار ارب والی معیشت بنانے کے لئے ضروری ویلیو اڈیشن میں نٹ ورک پیداوار کی برآمد ایک تہائی کا اضافہ کرے گا۔
  • کل پیداوار کی برآمد میں 9.10 فیصد اور مینوفیکچرنگ پیداواروں کی برآمد میں 4.13 فیصد کااضافہ۔
  • کل برآمد پیداواروں میں 6.8 فیصد اور مینوفیکچرنگ پیداواروں کی برآمدات میں 7.12 فیصد کا اضافہ۔
  • فی برس بھارت کے مینوفیکچرنگ پیداواروں کی تجارت سرپلس میں 7.0 فیصد اور مجموعی پیداواروں کی تجارت سرپلس میں 3.2 فیصد کا اضافہ ہوا۔
  • کاروباری سہولت ریکنگ میں سال 2019 میں بھارت 63 ویں مقام پر۔
  • سال 2019 میں پبلک شعبوں کے بینکوں میں اوسطا فی ایک روپے کے سرمایہ کاری پر 23 پیسے کا خسارہ ہوا جبکہ نجی شعبہ کے بینکوں میں 6ء9 پیسے کا منافع ہوا۔
  • بھارت کی جی ڈی پی 20۔2019 کی پہلی ششماہی میں 4.8 فیصد رہا۔
  • چالو کھاتہ خسارہ کم ہوکر 20۔2019 کی پہلی ششماہی میں جی ڈی پی کا 5.1 فیصد رہا۔
  • غیر ملکی کرنسی کا ذخیرہ 10 جنوری 2020 تک 2.461 ارب ڈالر رہا۔
  • بھارت کی اعلی پانچ تجارتی شراکت دار امریکہ، چین، متحدہ عرب امارات (یو اے ای)، سعودی عرب اور ہانگ کانگ ہیں۔
  • اعلی برآمدات اشیا۔ پٹرولیم پیداوار، قیمتی پتھر، طبی نسخے اور نامیاتی، سونا اور دیگر قیمتی دھات ہیں۔
    سال 2025 تک بھارت کو پانچ ہزار ارب والی معیشت بنانے کا دعوی

  • اعلی درآمد اشیا۔ کچے پٹرولیم، سونا، پٹرولیم پیداوار، کوئلہ، کوک اور بریکیٹس ہیں۔
  • بھارت کا لاجسٹکٹس (حمل و نقل) صنعت سال 2020 تک 215 ارب ڈالر تک ہوجائے گا۔
  • کل ایف ڈی آئی سال 20۔2019 کی پہلی ششماہی میں 4.38 ارب ڈالر رہی۔
  • ملک کے 56.24 فیصد جغرافیاتی علاقے میں جنگل اور درخت کوور۔
  • دیہی علاقوں میں 21.1 اور شہری علاقوں میں 39.1 کروڑ نئے روزگاروں سمیت تقریبا 62.2 کروڑ نئے روزگار پیدا کئے گئے۔
  • معیشت میں مجموعی رسمی روزگار میں 12۔2011 کے آٹھ فیصد کے مقابلے میں سال 18۔2017 میں 98.9 فیصد کا اضافہ۔

مزید پڑھیں: اقتصادی سروے 19-2020 : بنیادی ڈھانچے میں سرمایہ کاری کی ضرورت

  • مشن اندردھنش کے تحت پورے ملک میں 680 ضلعوں میں 39.3 کروڑ بچوں اور 18.87 لاکھ حاملہ خواتین کو ٹیکہ لگایا گیا۔
  • گاؤں میں تقریبا 7.76 فیصد اور شہروں میں 96 فیصد خاندانوں کے پاس پختہ گھر۔

Intro:Body:

Business

Conclusion:
Last Updated : Feb 28, 2020, 4:36 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.