ETV Bharat / state

انڈونیشیا میں زلزلے کے جھٹکے - زلزلے کے جھٹکے ایناروٹالي شہر میں بھی محسوس کئے

انڈونیشیا کے صوبہ پاپوا میں گذشتہ شب5.4 شدت کے زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے ۔

انڈونیشیا میں زلزلے کے جھٹکے
author img

By

Published : Oct 23, 2019, 2:19 PM IST

زلزلے کے جھٹکے ایناروٹالي شہر میں بھی محسوس کئے جہاں اس کی شدت 5.1 تھی ۔یورپی- بحیرہ روم زلزلہ سینٹر کے مطابق زلزلے کے بعد تین مرتبہ جھٹکے محسوس کئے جن کی شدت تین تھی ۔
زلزلے سے فی الحال کسی جانی و مالی نقصان کی اطلاع نہیں ہے ۔

Intro:Body:

Wednesday

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.