ETV Bharat / state

کپل مشرا کو قانونی نوٹس

author img

By

Published : Mar 6, 2020, 8:46 AM IST

بی جے پی رہنما کپل مشرا کے ایک ٹویٹ کو قابل اعتراض قرار دیتے ہوئے عام آدمی پارٹی کے رہنما درگش پاٹھک نے انہیں قانونی نوٹس بھیجا ہے اور 48 گھنٹوں میں اس سے جواب طلب کیا ہے کہ ان کے خلاف ہتک عزت کا مقدمہ کیوں نہیں درج کیا جائے۔

کپل مشرا کو کانونی نوٹس
کپل مشرا کو کانونی نوٹس

جمعرات کی شام کپل مشرا نے ایک ٹویٹ کیا تھا۔ اس ٹویٹ میں انہوں نے چاند باغ سے عام آدمی پارٹی کے ایک مقامی رہنما کی تصویر پوسٹ کی اور لکھا کہ یہ وہ رہنما ہے جس نے کانسٹیبل رتن لال کو مارنے کے لئے ہجوم کو اکسایا تھا۔

کپل مشرا کو کانونی نوٹس

کپل مشرا کے اس ٹویٹ کے بعد درگیش پاٹھک نے اس ٹویٹ پر اعتراض کیا اور اس ٹویٹ کو ڈلیٹ کرنے کو کہا۔ ایسا نہ کرنے پر درگیش پاٹھک نے قانونی کارروائی کرنے کی بات کی۔

کپل مشرا نے درگش پاٹھک کی دھمکی کے باوجود ٹویٹ کو ڈلیٹ نہیں کیا اور اس کے جواب میں انہوں نے اس پورے معاملے کو وزیر اعلی اروند کیجریوال، سنجے سنگھ اور امانت اللہ خان سے بھی جوڑ دیا ساتھ ہی طاہر حسین کے ساتھ اپنی گفتگو کو عام کرنے کے چیلینج بھی دیا۔

کپل مشرا کو کانونی نوٹس
کپل مشرا کو کانونی نوٹس

وہیں اس معاملے پر اب درگش پاٹھک کی جانب سے ان کے وکیل نے کپل مشرا کو قانونی نوٹس بھجوایا ہے۔ اس قانونی نوٹس میں کہا گیا ہے کہ کپل مشرا کے ٹویٹ سے درگش پاٹھک کی شبیہ کو نقصان پہنچا ہے اسی لئے 48 گھنٹوں کے اندر کپل مشرا جواب دیں کہ ان کے خلاف ہتک عزت کا مقدمہ کیوں نہیں درج کیا جائے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.