ETV Bharat / state

آئی اے ایس افسر کے شوہر کی گاڑی سے منشیات برآمد

سی آئی ایس ایف نے راجستھان میں تعینات ایک خاتون آئی اے ایس افسر کے شوہر کی کار سے منشیات برآمد کیا ہے، جس کے بعد لودھی کالونی پولیس اسٹیشن میں ایف آئی آر درج کرکے پولیس اس تعلق سے پوچھ تاچھ کر رہی ہے۔

آئی اے ایس افسر کے شوہر کی گاڈی سے منشیات برآمد
author img

By

Published : Oct 10, 2019, 12:12 PM IST

اطلاعات کے مطابق بدھ کے روز دیر رات سی جی او کمپلیکس میں واقع الیکٹرانکس نکیتن کے قریب سی آئی ایس ایف کے اہلکاروں نے ایک لاوارث گاڑی کی تلاشی لی۔ جس کی اطلاع سی آئی ایس ایف نے پولیس کو دی۔

آئی اے ایس افسر کے شوہر کی گاڈی سے منشیات برآمد
آئی اے ایس افسر کے شوہر کی گاڈی سے منشیات برآمد

موقع پر پہنچی پولیس نے گاڑی کی تلاشی لی جہاں سے 550 گرام منشیات کا پیکٹ بر آمد ہوا جس کے بعد پولیس اس معاملے کی تفتیش شروع کر دی۔

آئی اے ایس افسر کے شوہر کی گاڈی سے منشیات برآمد۔ویڈیو
تفتیش کے دوران پولیس کو یہ معلوم ہوا کہ یہ کار آئی اے ایس افسر کے شوہر کی ہے۔ جو سی جی او کمپلیکس میں قائم کمپنی میں مشیر کی حیثیت سے کام کرتے ہیں۔
آئی اے ایس افسر کے شوہر کی گاڈی سے منشیات برآمد
آئی اے ایس افسر کے شوہر کی گاڈی سے منشیات برآمد

کچھ ہی دیر بعد آئی اے ایس خاتون کی شوہر موقع پر پہونچے جہاں سے پولیس کی ٹیم نے انہیں اپنے ساتھ لودھی کالونی تھانے لے گئی۔ پولیس اس معاملے میں این ڈی پی ایس ایکٹ کے تحت ایف آئی آر درج کر کے آئی اے ایس افسر کی شوہر سے پوچھ تاچھ کر رہی ہے۔

Intro:नई दिल्ली
राजस्थान में कार्यरत एक महिला आइएएस अधिकारी के पति की कार से सीआईएसएफ ने ड्रग्स बरामद की है. उन्होंने इसकी जानकारी पुलिस को दी जिसके बाद इस बाबत लोधी कॉलोनी थाने में एफआईआर दर्ज की गई है. पुलिस महिला अधिकारी के पति से जानने की कोशिश कर रही है कि वह ड्रग्स कहाँ से लेकर आये थे. फिलहाल पूरे मामले की छानबीन की जा रही है.

Body:जानकारी के अनुसार बुधवार देर शाम सीजीओ कंपलेक्स स्थित इलेक्ट्रॉनिक्स निकेतन के पास एक संदिग्ध गाड़ी को सीआईएसएफ के जवानों ने देखा. उन्होंने पहले आसपास इस गाड़ी के मालिक को तलाशा, लेकिन जब कोई नहीं मिला तो उन्होंने इसकी जानकारी पुलिस को दी. मौके पर पहुंची पुलिस ने जब इस गाड़ी की जांच की तो उसके अंदर से एक संदिग्ध पैकेट बरामद किया जिसमें 550 ग्राम चरस थी. इसके बाद इस गाड़ी को जप्त कर लिया गया और इसके मालिक की तलाश शुरू की गई.

आईएस के पति की निकली कार
छानबीन के दौरान पुलिस को पता चला कि यह गाड़ी एक आईएएस महिला आईएएस अधिकारी के पति की है. वह सीजीओ कंपलेक्स स्थित एक कंपनी में सलाहकार का काम करते हैं. वहीं उनकी पत्नी राजस्थान में तैनात है. कुछ देर बाद वह मौके पर आए जिसके बाद पुलिस टीम उन्हें अपने साथ लोधी कॉलोनी थाने ले गई. इस पूरे प्रकरण को लेकर फिलहाल लोधी कॉलोनी उनसे पूछताछ कर रही है.

Conclusion:एनडीपीएस के तहत दर्ज हुआ मामला
पुलिस ने फिलहाल एनडीपीएस एक्ट के तहत इस मामले को लेकर एफआईआर दर्ज कर ली है. पुलिस महिला अधिकारी के पति से यह जानने की कोशिश कर रही है कि चरस का यह पैकेट वह कहां से लाए. इतनी मात्रा में चरस रखने का मकसद क्या था. इस घटना को लेकर उनकी कंपनी को भी जानकारी दे दी गई है.
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.