ETV Bharat / state

دہلی:بابا ہری داس نگر کنٹینمنٹ زون کی ڈرون سے نگرانی - دارالحکومت میں کورونا انفیکشن

دارالحکومت دہلی کے بابا ہری داس نگر کنٹینمنٹ زون میں ڈرون سے نگرانی کی جارہی ہے۔ ایس ایچ او جگتار سنگھ کی ٹیم اس علاقے کی مسلسل نگرانی کر رہی ہے۔

دہلی:بابا ہری داس نگر کنٹینمنٹ زون کی ڈرون سے نگرانی

author img

By

Published : Jun 18, 2020, 1:33 PM IST

دارالحکومت میں کورونا انفیکشن کے معاملات میں مسلسل اضافہ ہورہا ہے۔ ایسی صورتحال میں پولیس کنٹینمنٹ زون کے علاقے میں گہری نظر رکھی ہوئی ہے۔ بابا ہریداس نگر علاقے میں ڈرون کیمروں کے ذریعے بھی نگرانی کی جا رہی ہے۔

ایس ایچ او جگتار سنگھ کی نگرانی میں بابا ہریداس نگر علاقہ میں پولیس ٹیم کنٹینمنٹ زون پر مستقل طور پر تعینات ہے۔ اس علاقے میں کڑی نگرانی کے لئے ڈرون کیمروں کی مدد لی جا رہی ہے۔

ساتھ ہی ان گھروں میں خصوصی نگرانی کی جارہی ہے جہاں کورونا مثبت مریض پائے گئے ہیں۔ تاکہ ان مکانات سے کوئی شخص باہر نہ آئے۔

دراصل پولیس ٹیم وقتاً فوقتاً ڈرون کیمرے کی نگرانی کر رہی ہے تاکہ اس بات کا یقین کیا جاسکے کہ کنٹینمنٹ زون میں ایک بھی شخص گھومتا ہوا نظر نہ آئے۔ تاکہ کورونا وائرس کے بڑھتے ہوئے انفیکشن کے معاملات کو کم کیا جاسکے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.