ETV Bharat / state

Drone Seized Near Punjab Border امرتسر کے کسووال میں ڈرون اور ہیروئن ضبط

بی ایس ایف نے کسووال گاؤں سے ایک ڈرون اور ایک کلو ہیروئن ضبط کی ہے۔ Drone Seized Near Punjab Border With 1 Kg Heroin

author img

By

Published : Jan 3, 2023, 9:09 AM IST

Updated : Jan 3, 2023, 9:47 AM IST

امرتسر کے کسووال میں ڈرون اور ہیروئن ضبط

امرتسر: ریاست پنجاب کے امرتسر کے کسووال گاؤں سے بی ایس ایف نے ایک ڈرون اور ایک کلو ہیروئن کی کھیپ ضبط کی ہے۔ بی ایس ایف حکام کے مطابق 31 دسمبر کی رات کسووال گاؤں میں ڈرون کی نقل و حرکت دیکھی گئی جس کے بعد جوانوں نے فائرنگ بھی کی تھی۔ Drone Seized Near Punjab Border With 1 Kg Heroin

واضح رہے کہ گزشتہ 26 دسمبر کو پنجاب کے امرتسر ضلع میں مبینہ طور پر پاکستان کی طرف سے داخل ہونے والے ڈرون کو بارڈر سکیورٹی فورس (بی ایس ایف) نے مار گرایا۔ بارڈر سکیورٹی فورس کے اہلکاروں نے پاکستانی سرحد کے قریب پاکستان کی طرف سے ایک ڈرون کو آتے دیکھا جس پر انہوں نے گولیاں چلائیں اور ڈرون کو مار گرایا۔ اس سلسلے میں بی ایس ایف کی جانب سے تلاشی مہم بھی شروع کی گئی تھی۔ Drone Shot Down in Amritsarاطلاعات کے مطابق اتوار کی شام تقریباً 7.40 بجے امرتسر ضلع میں ایک ڈرون بھارتی علاقے میں داخل ہوتے ہوئے دیکھا گیا تھا جس کے بعد بی ایس ایف جوانوں نے ڈرون پر فائرنگ کی اور یہ راجاتال گاؤں میں جاگرا۔ بعد ازاں سکیورٹی فورسز نے ڈرون کو کھیتوں سے برآمد کرلیا گیا۔ اس سے قبل پنجاب میں بین الاقوامی سرحد عبور کر کے پاکستان سے بھارت میں داخل ہونے والے ایک ڈرون کو بارڈر سکیورٹی فورس (بی ایس ایف) نے مار گرایا تھا۔ BSF Shoots Down Drone In Amritsar Sector

BSF shoots down Pak Drone in Amritsar امرتسر میں بی ایس ایف نے مبینہ پاکستانی ڈرون کو مار گرایا

Last Updated : Jan 3, 2023, 9:47 AM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.