ETV Bharat / state

اردو ڈرامہ مقابلہ میں طلبہ کی شرکت - اردو اکادمی، دہلی

دہلی اسکولوں کے طلبا و طالبات میں تعلیم کا ذوق و شوق پیدا کرنے اور ان میں مسابقت کا جذبہ پیدا کرنے کے لیے اردو اکادمی ہر سال تعلیمی مقابلے کا انعقاد کراتی ہے۔

drama-competition-held-in-urdu-academy-delhi
انعام یافتہ طلبا و طالبات کی اجتماعی تصویر
author img

By

Published : Dec 10, 2019, 11:53 AM IST

Updated : Dec 10, 2019, 8:56 PM IST

دہلی اردو اکادمی کے زیر اہتمام منعقد تعلیمی مقابلے میں کثیر تعداد میں اسکولوں کے طلبا وطالبات نے شرکت کی اور اپنے فن کا مظاہرہ کیا۔

ان مقابلوں میں اول، دوم اور سوم آنے والے طلباءو طالبات کو انعام دیتی ہے اور بچوں کی ہمت افزائی کے لیے کنسولیشن انعام بھی دیتی ہے۔

ان مقابلوں میں تقریری ، فی البدیہہ تقریری، بیت بازی ، اردو ڈراما، غزل سرائی، کوئز( سوال و جواب) ، مضمون نویسی و خطوط نویسی، خوشخطی مقابلے اور امنگ پینٹنگ مقابلہ شامل ہیں۔

یہ تعلیمی مقابلے دہلی کے پرائمری تا سینئر سیکنڈری اردو اسکولوں کے طلباءو طالبات کے درمیان منعقد ہورہے ہیں ۔

آج اردو ڈراما مقابلہ برائے سیکنڈری و سینئر سیکنڈری زمرہ( نویں جماعت تا بارہویں جماعت کے طلبا و طالبات) منعقد کیا گیا۔

اس مقابلے میں 17اسکولوں کے 119طلبا و طالبات نے مختلف موضوعات پر ڈرامے پیش کیے ۔جج صاحبان کے فیصلے کے مطابق اینگلو عربک سینئر سیکنڈری اسکول، اجمیری گیٹ اور ڈاکٹر ذاکر حسین میموریل سینئر سیکنڈری، جعفرآباد کو پہلے انعام کا مستحق قرار دیا گیا۔ دوسرے انعام کے لیے گورنمنٹ گرلز سینئر سیکنڈری اسکول ، وجے پارک، موجپور اور جامعہ سینئر سیکنڈری اسکول، جامعہ ملیہ اسلامیہ کو مستحق قرار دیا گیا جب کہ تیسرے انعام کے لیے راجکیہ سروودیہ کنیا ودیالیہ نمبر2، جامع مسجد کو مستحق قرار دیا گیا۔ ان کے علاوہ حوصلہ افزائی انعام کے لیے گورنمنٹ سروودیہ کنیا ودیالیہ نور نگرکو منتخب کیا گیا۔

ان انعامات کے علاوہ طلبا و طالبات کی انفرادی اداکاری کی بنیاد پر جن طلبا و طالبات کو انفرادی انعام کے لیے منتخب کیا گیا ان میں مریم بنت محمد اکرام (راجکیہ سروودیہ کنیا ودیالیہ، رادھے شیام پارک)،محمد فیض ولد ایوب علی(چندرشیکھر آزاد گورنمنٹ بوائز سینئر سیکنڈری اسکول ، نیو فرینڈس کالونی)، سیدہ تفسیرفاطمہ رضوی ہدیٰ بنت سید غلام حسین(خدیجةالکبریٰ گرلز پبلک اسکول، جوگا بائی)،جویریہ بنت محمد جاوید،عمارہ بنت محمد حسین (راجکیہ سروودیہ کنیا ودیالیہ نمبر2، جامع مسجد)،شمشیر ولد شمشاد احمد(گورنمنٹ بوائز سینئر سیکنڈری اسکول، سیماپوری)،رقیہ بنت ابرار احمد(گورنمنٹ گرلز سینئر سیکنڈری اسکول، چشمہ بلڈنگ)،ثنا اقبال بنت محمد اقبال(گورنمنٹ گرلز سینئر سیکنڈری اسکول، وجے پارک)، صابر ولد محمد مونس، نگار بنت شیخ محمد مشتاق، ایان ولد محمد یامین(ڈاکٹر ذاکر حسین میموریل سینئر سیکنڈری اسکول، جعفرآباد)،علیشہ بنت محمد ہارون(زینت محل گورنمنٹ سروودیہ کنیا ودیالیہ، جعفر آباد)، رونق حیدر ولد ڈاکٹر حیدرعلی(جامعہ سینئر سیکنڈری اسکول، جامعہ ملیہ اسلامیہ)،رِمشا بنت محمد یوسف،اقرا خان بنت ادریس خان(گورنمنٹ سروودیہ کنیا ودیالیہ نور نگر)، زین العابدین ولد محمد شکیل اور ریحان ولد محمد اویس (اینگلو عربک سینئر سیکنڈری اسکول، اجمیری گیٹ) کے نام شامل ہیں۔

خیال رہے کہ یہ مقابلے 13دسمبر تک جاری رہیں گے۔

Intro:
اردو اکادمی کے تحت اردوڈرامامقابلہ کاانعقاد
نئی دہلی:
اردو اکادمی، دہلی اسکولوں کے طلباءو طالبات میں تعلیم کا ذوق و شوق پیدا کرنے اور ان میں مسابقت کا جذبہ پیدا کرنے کے لیے ہر سال تعلیمی مقابلے منعقد کرتی ہے۔ ان مقابلوں میں اول، دوم اور سوم آنے والے طلباءو طالبات کو انعام دیتی ہے اور بچوں کی ہمت افزائی کے لیے کنسولیشن انعام بھی دیتی ہے۔ ان مقابلوں میںتقریری ، فی البدیہہ تقریری، بیت بازی ، اردو ڈراما، غزل سرائی، کوئز( سوال و جواب) ، مضمون نویسی و خطوط نویسی، خوشخطی مقابلے اور امنگ پینٹنگ مقابلہ شامل ہیں۔ یہ تعلیمی مقابلے دہلی کے پرائمری تا سینئر سیکنڈری اردو اسکولوں کے طلباءو طالبات کے درمیان منعقد ہورہے ہیں ۔
آج اردو ڈراما مقابلہ برائے سیکنڈری و سینئر سیکنڈری زمرہ( نویں جماعت تا بارہویں جماعت کے طلبا و طالبات) منعقد کیا گیا ۔اس مقابلے میں 17اسکولوں کے 119طلبا و طالبات نے مختلف موضوعات پر ڈرامے پیش کیے ۔جج صاحبان کے فیصلے کے مطابق اینگلو عربک سینئر سیکنڈری اسکول، اجمیری گیٹ اور ڈاکٹر ذاکر حسین میموریل سینئر سیکنڈری، جعفرآباد کو پہلے انعام کا مستحق قرار دیا گیا۔ دوسرے انعام کے لیے گورنمنٹ گرلز سینئر سیکنڈری اسکول ، وجے پارک، موجپور اور جامعہ سینئر سیکنڈری اسکول، جامعہ ملیہ اسلامیہ کو مستحق قرار دیا گیا جب کہ تیسرے انعام کے لیے راجکیہ سروودیہ کنیا ودیالیہ نمبر2، جامع مسجد کو مستحق قرار دیا گیا۔ ان کے علاوہ حوصلہ افزائی انعام کے لیے گورنمنٹ سروودیہ کنیا ودیالیہ نور نگرکو منتخب کیا گیا۔ ان انعامات کے علاوہ طلبا و طالبات کی انفرادی اداکاری کی بنیاد پر جن طلبا و طالبات کو انفرادی انعام کے لیے منتخب کیا گیا ان میں مریم بنت محمد اکرام (راجکیہ سروودیہ کنیا ودیالیہ، رادھے شیام پارک)،محمد فیض ولد ایوب علی(چندرشیکھر آزاد گورنمنٹ بوائز سینئر سیکنڈری اسکول ، نیو فرینڈس کالونی)، سیدہ تفسیرفاطمہ رضوی ہدیٰ بنت سید غلام حسین(خدیجةالکبریٰ گرلز پبلک اسکول، جوگا بائی)،جویریہ بنت محمد جاوید،عمارہ بنت محمد حسین (راجکیہ سروودیہ کنیا ودیالیہ نمبر2، جامع مسجد)،شمشیر ولد شمشاد احمد(گورنمنٹ بوائز سینئر سیکنڈری اسکول، سیماپوری)،رقیہ بنت ابرار احمد(گورنمنٹ گرلز سینئر سیکنڈری اسکول، چشمہ بلڈنگ)،ثنا اقبال بنت محمد اقبال(گورنمنٹ گرلز سینئر سیکنڈری اسکول، وجے پارک)، صابر ولد محمد مونس، نگار بنت شیخ محمد مشتاق، ایان ولد محمد یامین(ڈاکٹر ذاکر حسین میموریل سینئر سیکنڈری اسکول، جعفرآباد)،علیشہ بنت محمد ہارون(زینت محل گورنمنٹ سروودیہ کنیا ودیالیہ، جعفر آباد)، رونق حیدر ولد ڈاکٹر حیدرعلی(جامعہ سینئر سیکنڈری اسکول، جامعہ ملیہ اسلامیہ)،رِمشا بنت محمد یوسف،اقرا خان بنت ادریس خان(گورنمنٹ سروودیہ کنیا ودیالیہ نور نگر)، زین العابدین ولد محمد شکیل اور ریحان ولد محمد اویس (اینگلو عربک سینئر سیکنڈری اسکول، اجمیری گیٹ) کے نام شامل ہیں۔
تصویر:
یاد رہے کہ یہ مقابلے 13دسمبر تک جاری رہیں گے۔

انعام یافتہ طلبا و طالبات کی اجتماعی تصویر۔
Body:@Conclusion:
Last Updated : Dec 10, 2019, 8:56 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.