ETV Bharat / state

دہلی: لوک ناک جئے پرکاش ہسپتال کے نئے میڈیکل ڈائریکٹر - new Medical Director of LNJP Hospital

ڈاکٹر سریش کمار کو دہلی کے لوک نائک جئے پرکاش ہسپتال کا میڈیکل ڈائریکٹر مقرر کیا گیا ہے۔

Dr. Suresh Kumar will be the new Medical Director of LNJP Hospital
ڈاکٹر سریش کمار
author img

By

Published : May 13, 2020, 10:49 PM IST

ڈاکٹر سریش کمار کو دہلی کے لوک ناک جئے پرکاش ہسپتال کا میڈیکل ڈائریکٹر مقرر کیا گیا ہے۔

یہ دہلی میں کورونا کا علاج کرنے والے ہسپتالوں میں ، سب سے بڑا ہسپتال مانا جاتا ہے۔

محکمہ صحت اور خاندانی بہبود کے سیکرٹری پدمنی سنگلا کی جانب سے ایک حکم جاری کیا گیا ہے۔

اس میں یہ بھی کہا گیا ہے کہ موجودہ ڈائریکٹر ، ڈاکٹر جے۔ سی پاسی کو فوری طور پر اپنے عہھےدے سے ہٹا دیا گیا ہے۔

اگرچہ ڈاکٹر جے۔ سی پاسی ، مولانا آزاد میڈیکل کالج میں ڈائریکٹر پروفیسر (ای این ٹی) کی حیثیت سے کام جاری رکھیں گے۔

یہ حکم اتوار کو جاری کیا گیا تھا۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.