ETV Bharat / state

پنکھ سے کچھ نہیں ہوتا حوصلوں سے اڑان ہوتی ہے - چھ برسوں سے پینٹنگ

ارون شری نیواسن نے کہا کہ اگر ہمت، حوصلہ اور جذبہ ہو تو انسان کی کمزروریاں پیچھے چھوٹ جاتی ہیں۔ وہ گزشتہ چھ برسوں سے پینٹنگ کررہے ہیں اور آج ایک پیشہ وارانہ پینٹر ہیں۔

ارون شری نیواسن کئی برسوں سے پینٹنگ کررہے ہیں
author img

By

Published : Oct 28, 2019, 10:47 AM IST

Updated : Oct 28, 2019, 1:13 PM IST

کئی دفعہ ہم اپنی کمزوریوں کے سبب مایوس ہو جاتے ہیں، لیکن اگر انسان کے اندر اگر ہمت، حوصلہ اور جذبہ ہو تو کمزروریاں پیچھے چھوٹ جاتی ہیں۔

ارون شری نیواسن کئی برسوں سے پینٹنگ کررہے ہیں، دیکھیں ویڈیو

ان باتون کو سچ کر دکھایا ہے ارون شری نیواسن نے، جنہوں نے معذوری کے باوجود چھ برسوں سے مسلسل پینٹنگ کررہے ہیں۔

انہوں نے ای ٹی وی بھارت کو بتایا کہ 'اگر ہم اپنی کمزوریوں کی جانب دھیان دیں گے، تو اپنی طاقت کو بھول جائیں گے، لیکن جب انہیں اپنی طاقت کا احساس ہوا تو انہوں نے کبھی اپنی کمزوری کے بارے میں نہیں سوچا۔

ارون شری نیواسن کئی برسوں سے پینٹنگ کررہے ہیں
ارون شری نیواسن کئی برسوں سے پینٹنگ کررہے ہیں

ارون نے بتایا کہ وہ گزشتہ چھ بسرسے پینٹنگ کر رہے ہیں اور آج ایک پیشہ وارانہ پینٹر ہیں۔

ان کا کہنا ہے کہ پینٹنگ مثبت اقدامات کی ضامن ہے۔ وہ پینٹنگ کرکے اپنی صحت کو بھی کنٹرول میں رکھتے ہیں۔

واضح رہے کہ ارون چھوٹے، چھوٹے کینوس پر ایکرلک رنگ کا استعمال کرپینٹنگ کرتے ہیں، ان کا کہنا ہے کہ وہ کینوس اس لیے بناتے ہیں، کیونکہ یہ لوگوں کو خریدنے اور کسی کو تحفہ دینے میں آسانی ہوتی ہے۔

اس کے علاوہ انہوں نے کہا جو لوگ مایوس ہیں اور اپنی خوبیوں کو نہیں پہچان رہے ہیں ان کو پیغام دیتے ہوئے کہا کہ آپ کے اندر جو بھی فن ہے اسے پہچانیں اور ہمیشہ خوش رہیں، تبھی آپ اس زندگی کو خوشی سے بسر کرپائیں گے۔

Intro:कई बार हम अपनी कमजोरियों के चलते निराश होकर बैठ जाते हैं. लेकिन मन में कुछ करने की लगन, सच्ची निष्ठा हो तो कमजोरियां पीछे छूट जाती हैं, और हम आगे बढ़ते चले जाते हैं. इन बातों को सच साबित कर दिखाया है अरुण श्रीनिवासन ने, जोकि एक दिव्यांग हैं और काफी सालों से पेंटिंग कर रहे हैं, उन्होंने ईटीवी भारत को बताया की कि अगर हम अपनी कमजोरी की ओर ध्यान देंगे, तो अपनी ताकतों को भूल जाएंगे. लेकिन जब उन्हें अपनी ताकतों का एहसास हुआ तो वह अपनी कमजोरी के बारे में कभी सोच ही नहीं पाए.

Body:6 सालों से कर रहे पेंटिंग
अरुण ने बताया कि वह पिछले 6 सालों से पेंटिंग कर रहे हैं और आज एक प्रोफेशनल पेंटर है, उनका कहना था कि पेंटिंग उन्हें सकारात्मक रखने में मदद करती है वह पेंटिंग करके बेहद ही अच्छा महसूस करते हैं अपने स्वास्थ्य को लेकर भी उनके अंदर एक सकारात्मकता आती है.

एक्रेलिक कलर से बनाते हैं सुंदर सुंदर पेंटिंग
अरुण छोटे-छोटे कैनवस पर ऐक्रेलिक कलर का इस्तेमाल कर पेंटिंग करते हैं. उनका कहना था कि वह छोटे-छोटे कैनवस इसलिए बनाते हैं क्योंकि यह लोगों को कैरी करने में और किसी को गिफ्ट देने में आसानी होती है

Conclusion:अपने अंदर की कला को पहचाने लोग
इसके अलावा उन्होंने जो लोग निराश हैं और अपनी खूबियों को नहीं पहचान पा रहे हैं उनको मैसेज देते हुए कहा कि आपके अंदर जो भी कला है उसे पहचाने और हमेशा खुश रहैं तभी आप इस जिंदगी को खुशी से जी पाएंगे.
Last Updated : Oct 28, 2019, 1:13 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.