ETV Bharat / state

ڈیزل مستحکم ، 47 دن بعد پٹرول کی قیمتوں میں اضافہ - ممبئی

مسلسل 47 روز تک بدستور برقرار رہنے کے بعد اتوار کے روز پٹرول کی قیمتوں میں اضافہ ہوا جبکہ ڈیزل کی قیمت مسلسل 16 ویں روز بھی مستحکم رہی۔

ڈیزل مستحکم ، 47 دن بعد پٹرول کی قیمتوں میں اضافہ

author img

By

Published : Aug 16, 2020, 3:23 PM IST

ملک کی سب سے بڑی آئل مارکیٹنگ کمپنی انڈین آئل کارپوریشن کے مطابق اتوار کے روز قومی دارالحکومت دہلی میں پٹرول کی قیمت 14 پیسے اضافے کے ساتھ 80.57 روپے فی لیٹر ہوگئی ، یہ 26 اکتوبر 2018 کے بعد کی بلند ترین سطح ہے۔

کولکاتہ ، ممبئی اور چنئی میں بھی اس کی قیمت 12 پیسے اضافے سے بالترتیب 82.17 روپے ، 87.31 روپے اور 83.75 روپے فی لیٹر ہوگئی۔ رواں سال 29 جون کے بعد پہلی بار پٹرول کی قیمتوں میں اضافہ ہوا ہے۔

دہلی میں ڈیزل کی قیمت 73.56 روپے فی لیٹر پر مستحکم رہی۔ اس کی قیمت کولکاتہ میں 77.06 روپے ، چنئی میں 78.86 روپے اور ممبئی میں 80.11 روپے فی لیٹر پر مستحکم رہی۔

ملک کے چار بڑے شہروں میں پٹرول اور ڈیزل کی قیمت (فی لیٹر میں) مندرجہ ذیل تھی۔
شہر----------- پٹرول ----------------- ڈیزل
دہلی ------------ 80.54 (+14 پیسہ) ------- 73.56 (مستحکم)
کولکاتہ --------- 82.17 (+12 پیسہ) ------- 77.06 (مستحکم)
ممبئی ----------- 87.31 (+12 پیسہ)------- 80.11 (مستحکم)
چنئی ------------83.75 (+12 پیسہ) ------- 78.86 (مستحکم)

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.