ETV Bharat / state

وبائی امراض سے تحفظ کے لیے کوششیں تیز - corona virus in noida

قومی دارالحکومت دہلی سے متصل ریاست اترپردیش کے شہر نوئیڈا میں ضلع کے تمام افراد کو کورونا وائرس کے انفیکشن سے بچانے کے لیے اور اس پر قابو پانے کے لیے ایک مہم اترپردیش حکومت کے ذریعہ چلائی جارہی ہے۔

نریندر بھوشن نے کہا کہ بارش شروع ہوچکی ہے، مختلف وبائی امراض کے پھیلنے کا اندیشہ ہوتا ہے

author img

By

Published : Jul 10, 2020, 9:22 PM IST

قومی دارالحکومت دہلی سے متصل ریاست اترپردیش کے شہر نوئیڈا میں ضلع کے تمام افراد کو اس وبائی بیماری کورونا وائرس کے انفیکشن سے بچانے کے لیے اور اس پر قابو پانے کے لیے ایک مہم اترپردیش حکومت کے ذریعہ چلائی جارہی ہے۔

تمام رہائشیوں کو وبائی بیماری کے پیش نظر کورونا وائرس کے انفیکشن سے بچانے کے لیے ایلک مہم چلائی جارہی ہے

اس خصوصی مہم کو کامیاب بنانے کے لیے دادری پہنچے نوڈل آفیسر نے ایک اہم میٹنگ کا اہتمام کیا تاکہ حکومت کی اس مہم کو بڑی مضبوطی سے چلایا جاسکے۔

کورونا وائرس کے انفیکشن سے بچانے کے لیے اور اس پر قابو پانے کے لیے ایک مہم اترپردیش حکومت کے ذریعہ چلائی جارہی ہے

اس خصوصی مہم کو کامیاب بنانے کے لیے دادری پہنچے نوڈل آفیسر نے ایک اہم میٹنگ کا انعقاد کیا تاکہ حکومت کی اس مہم کو بڑی مضبوطی سے چلایا جاسکے

اس دوران پانی کی نکاسی، پینے کے صاف پانی، سیلاب روکنے کے انتظامات، صفائی و دیگر امور پر بھی تبادلہ خیال کیا گیا اور اس کی تیاریوں کا جائزہ لینے کے لیے متعلقہ ٹیمز کے ہمراہ گاؤں چیٹورہ کا معائنہ کیا، اور ساتھ ہی دادری کے نیائدل گنج بھی پہنچے، جہاں گاؤں میں سی سی روڈ مکمل اور نالیاں وغیرہ بھی صاف پائیں گیں۔

اس دوران پانی کی نکاسی، پینے کے صاف پانی، سیلاب روکنے کے انتظامات، صفائی و دیگر امور پر بھی تبادلہ خیال کیا گیا

نریندر بھوشن نے کہا کہ بارش شروع ہوچکی ہے، مختلف وبائی امراض کے پھیلنے کا اندیشہ ہوتا ہے، ان امراض پر قابو پانے کے لیے احتیاط لازمی ہے، جس کے لیے خصوصی مہم چلائی جائے گی۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.