ETV Bharat / state

نئے ملکوں کے لئے بین الاقوامی اسپیڈ پوسٹ - بین الاقوامی اسپیڈ پوسٹ

دارالحکومت دہلی میں ڈاک تار کے محکمے نے بوسنیا اور ہرزی گووینا، برازیل، ایکواڈو، قزاخستان، لتھوانیا اور شمالی میسی ڈونیا(مقدونیہ) کے لئے بین الاقوامی اسپیڈ پوسٹ سروس شروع کرنے کا اعلان کیا ہے۔

Breaking News
author img

By

Published : Sep 18, 2019, 11:52 PM IST

Updated : Oct 1, 2019, 3:44 AM IST

بین الاقوامی اسپیڈ پوسٹ سروس یا ایکسپریس میل سروس ایک اعلیٰ درجے کی سروس ہے، جس کے تحت اس کا استعمال کرنے والے ڈاکیومنٹ اور تجارتی مال تیزی سے بھیج سکتے ہیں اور انٹرنیٹ پر اپنے مال و اسباب کی نقل و حمل کا پتہ لگانے کی سہولت سے بھی فیضیاب ہوسکتے ہیں۔

اس سہولت سے توقع ہے کہ ان ملکوں کے ساتھ عوام سے عوام کے درمیان رابطوں میں اضافہ ہوگا اور تجارت کو فروغ ملے گا، کیونکہ ان ملکوں کے لئے انٹرنیشنل اسپیڈ پوسٹ سرو س ہندوستان بھر میں تمام بڑے ڈاکخانوں میں دستیاب ہوسکیں گی۔

Intro:Body:Conclusion:
Last Updated : Oct 1, 2019, 3:44 AM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.