ETV Bharat / state

ہوا میں آلودگی کی سطح ماپنے والی ٹیکنالوجی کی ایجاد - آئی آئی ٹی بمبئی آئی آئی ٹی دھنباد اور آئی آئی ٹی دہلی کے جانبسے اس ٹیکنالوجی کا مظاہرہ

آئی آئی ٹی بمبئی آئی آئی ٹی دھنباد اور آئی آئی ٹی دہلی کے جانب سے ہوا میں آلودگی کی سطح ماپنے والی ٹیکنالوجی کا مظاہرہ کیا گیا ہے

ہوا میں آلودگی کی سطح ماپنے والی ٹیکنالوجی کا مظاہرہ

author img

By

Published : Feb 26, 2020, 9:55 AM IST

Updated : Mar 2, 2020, 2:53 PM IST

دہلی:مرکزی انسانی وسائل کی ترقی کے وزیر مملکت سنجے دھوترے نے آئی آئی ٹی دہلی ہوا کو ماپنے والی نئی ٹیکنالوجی پر مبنی نمائش کا افتتاح کیا ہے۔

ہوا میں آلودگی کی سطح ماپنے والی ٹیکنالوجی کا مظاہرہ
ہوا میں آلودگی کی سطح ماپنے والی ٹیکنالوجی کا مظاہرہ

اس نمائش میں آئی آئی ٹی بمبئی آئی آئی ٹی دھنباد اور آئی آئی ٹی دہلی کی طرف سے ہوا کو ماپنے والی ٹیکنالوجی کا مظاہرہ کیا گیا ہے۔آئی آئی ٹی دہلی کی طرف چھوٹے چھوٹے پليوشن پیمائش کرنے کے لئے پیمانے بنائے گئے ہیں۔ جنہیں آپ اپنی جیب میں لے کر چل سکتے ہیں اور اس مشین میں بیک اپ کے لئے بیٹری بھی لگائی گئی ہے جو آپ کو صحیح وقت پر صحیح جگہ کی ہوا میں آلودگی کی سطح بتائے گی۔

ہوا میں آلودگی کی سطح ماپنے والی ٹیکنالوجی کا مظاہرہ ۔ویڈیو

اس کے ساتھ ہی آئی آئی ٹی دہلی کی جانب سے بڑی مشینیں (اےروسول) بھی بنایا گیا ہے ،جسے ریڈ لائٹ پر لگایا جا سکتا ہے، اور اس میں اسکرین بھی فٹ کیا جا سکتا ہے، جو1 کلو میٹر کے فاصلے میں ہوا میں آلودگی کی سطح بھی بڑی آسانی سے بتا دے گا ۔

اس موقع پرسے مرکزی انسانی وسائل اور ترقی کے وزیر سنجے دھوترے نے زور دے کر کہا کہ ماحول کی اہمیت کو ہم سب کو سمجھنا چاہئے ، صاف ماحول کے لئے شہریوں کو اولین ترجیح دی جانی چاہئے۔

حکومت ملک میں فضائی آلودگی کی بڑھتی ہوئی سطح سے لڑنے کے لئے پوری طرح پرعزم ہے۔ اور صاف ہوا کے معاملات پر آگاہی پھیلانے کے لئے ہر ممکن اقدامات اٹھا رہی ہے۔ اور ملک میں صاف ہوا، ٹکنالوجی کی ترقی اور فروغ کے لئے ہر ممکن مدد فراہم کررہی ہے۔

Last Updated : Mar 2, 2020, 2:53 PM IST

For All Latest Updates

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.