ETV Bharat / state

Delhi Zoo Closed: دہلی میں چڑیا گھر پھرسے سیاحوں کے لیے بند - سیاحوں کے لئے دہلی کا چڑیا گھر بند

گزشتہ سال یکم اپریل کو دہلی کا چڑیا گھر سیاحوں کے لیے کھول دیا گیا تھا۔ وہیں کچھ دنوں کے لیے کھولنے کے بعد اسے کورونا کے بڑھتے ہوئے کیسز کی وجہ سے دوبارہ بند کر دیا گیا۔ اس کے بعد کووڈ-19 کی صورتحال میں بہتری کے ساتھ، یکم اگست Delhi Zoo to Reopen For Visitors From August 1 کو دہلی کے چڑیا گھر کو دوبارہ سیاحوں کے لیے کھول دیا گیا تھا۔

سیاحوں کے لیے بند
سیاحوں کے لیے بند
author img

By

Published : Jan 6, 2022, 11:33 AM IST

قومی دارالحکومت دہلی میں کووڈ-19 کے معاملات تیزیCORONAVIRUS IN DELHI سے بڑھ رہے ہیں۔اس کو دیکھتے ہوئے دہلی کے چڑیا گھر کو ایک بار پھر سیاحوں کے لیے بند کر دیا گیا ہے۔ جس کی معلومات دہلی چڑیا گھر کی ویب سائٹ پر اپ ڈیٹ کی گئی ہے۔
گزشتہ سال یکم اپریل کو دہلی کا چڑیا گھر سیاحوں کے لیے کھول دیا گیا تھا۔ وہیں کچھ دنوں کے لیے کھولنے کے بعد اسے کورونا کے بڑھتے ہوئے کیسز کی وجہ سے دوبارہ بند کر دیا گیا۔ اس کے بعد کووڈ-19 کی صورتحال میں بہتری کے ساتھ یکم اگست کو دہلی کے چڑیا گھر کو دوبارہ سیاحوں کے لیے کھول دیا گیا۔

مزید پڑھیں:دہلی کا ڈیجیٹل چڑیا گھر آپ نے دیکھا کیا؟

واضح رہے کہ آن لائن ٹکٹ بک کرنے کے آپشن پر کلک کرنے پر دہلی کے چڑیا گھر کے بند ہونے کی اطلاع موصول ہو رہی ہے۔ ساتھ ہی دہلی چڑیا گھر انتظامیہ نے کہا ہے کہ کووڈ-19 کے بڑھتے ہوئے انفیکشن کو دیکھتے ہوئے اسے سیاحوں کے لیے اگلے احکامات تک بند رکھنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ لیکن اس دوران دہلی کے چڑیا گھر میں کیڑے مار ادویات کا مسلسل چھڑکاؤ کیا جائے گا۔ تاکہ جنگلی جانوروں کو کووڈ-19 انفیکشن سے بچایا جاسکے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.