ETV Bharat / state

دہلی: نقلی پولیس بن کر وصولی کرنے والے دو شخص گرفتار - لاک ڈاو۷ن

دہلی کے موہن گارڈن کے علاقے میں دو نوجوان پولیس اہلکار بن کر ٹیمپو ڈرائیور سے بھتہ لینے کی کوشش کر رہے تھے، اس دوران دہلی پولیس کا پی سی آر وہاں پہنچ کر دو نوجوانوں کوگرفتار کر لیا ہے۔

دہلی: نقلی پولیس بن کر وصولی کرنے والا دو شخص گرفتار

author img

By

Published : Apr 25, 2020, 1:37 PM IST

موہن گارڈن علاقے میں دو نوجوان پولیس اہلکار بن کر ٹیمپو ڈرائیور سے بھتہ لینے کی کوشش کر رہا تھا، ٹیمپو ڈرائیور نے جب مخالفت کی تو اس دونوں مدمعاشوں نے پیٹنا شروع کردیا۔

تو اسی وقت وہاں پی سی پہنچ گئی۔ جس کے بعد سارا فراڈ سامنے آگیا۔ پی سی آر نے دونوں ملزموں کو پکڑ کر موہن گارڈن پولیس کے حوالے کردیا ہے۔ پولیس نے اس میں مقدمہ درج کرکے دونوں بدمعاشوں کو گرفتار کرلیا ہے۔

وہیں ڈی سی پی شرت سنہا کے مطابق دیر رات پی سی آر وین میں تعینات اے ایس آئی ہوشیار اور کانسٹیبل نوین دوارکا موڑ کے قریب گشت کررہے تھے۔ اسی دوران اس نے ایک ٹیمپو ڈرائیور اور دو موٹرسائیکل سواروں کے مابین لڑائی دیکھی، وہ فوراً. موقع پر پہنچے اور ان تینوں سے پوچھ گچھ شروع کردی۔

ٹیمپو ڈرائیور نے بتایا کہ موٹرسائیکل سوار دونوں اپنے آپ کو پولیس اہلکار کہہ رہے تھے۔ انہوں نے اس سے ٹیمپو کے کاغذات طلب کیے اور ظاہر نہ کرنے پر رقم کا مطالبہ کیا۔ جب شبہ ہوا تو اس نے انہیں کوئی دستاویز نہیں دکھائی اور نہ ہی انہیں ادائیگی کی۔ جس کے سبب دونوں بدمعاش اسے پیٹ رہے تھے۔

شرت کمار نے بتایا جو نجف گڑھ کا رہائشی تھا۔ اسی دوران دونوں موٹرسائیکل سواروں کی شناخت چرن اور وجئے کے نام سے ہوئی ہے۔ اس نے کنٹرول روم میں کیس کے بارے میں معلومات دی۔ جس کے بعد موہن گارڈن تھانے کی پولیس موقع پر پہنچ گئی۔ ان دونوں ملزمین کو شکایت کنندہ کے ساتھ موہن گارڈن پولیس کے حوالے کردیا گیا۔ پولیس نے اس کے خلاف بھتہ خوری کا مقدمہ درج کرلیا ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.