ETV Bharat / state

دہلی: بسوں کے لئے ملٹی اسٹوری پارکنگ کا منصوبہ - دارالحکومت دہلی

محکمہ ٹرانسپورٹ سے وابستہ ایک سینئر عہدیدار نے بتایا کہ اس اسکیم میں دہلی میٹرو ریل کارپوریشن کی مدد لی جائے گی۔ اس کے لئے کئی میٹنگ بھی ہوئی ہیں۔ اس کے لئے، اوکھلا ، ہری نگر، حسن پور اور وسنت وہار ڈپو سمیت کچھ مقامات کی بھی نشاندہی کی گئی ہے۔

بسوں کے لئے بنے گی ملٹی اسٹوری پارکنگ
بسوں کے لئے بنے گی ملٹی اسٹوری پارکنگ
author img

By

Published : Jul 14, 2020, 9:22 AM IST

دارالحکومت دہلی میں کھڑی بسوں کے لئے ملٹی اسٹوری پارکنگ بنانے کا منصوبہ جاری ہے۔ بیرونی ممالک کی طرح یہاں ایک کثیر المنزلہ عمارت میں کم جگہ پر زیادہ بسیں کھڑی کرکے پارکنگ کے مسئلے پر قابو پالیا جائے گا۔

بسوں کے لئے بنے گی ملٹی اسٹوری پارکنگ

موصولہ اطلاع کے مطابق وزیر ٹرانسپورٹ خود یہ پورا منصوبہ لے کر آئے ہیں، جس کے لئے محکمہ 7 دن میں ایک مکمل تجویز پیش کرے گا۔ محکمہ ٹرانسپورٹ بسوں کے لئے ملٹی اسٹوری پارکنگ بنائی گی۔

بسوں کے لئے بنے گی ملٹی اسٹوری پارکنگ
بسوں کے لئے بنے گی ملٹی اسٹوری پارکنگ

محکمہ ٹرانسپورٹ سے وابستہ ایک سینئر عہدیدار نے بتایا کہ اسکیم میں دہلی میٹرو ریل کارپوریشن کی مدد لی جائے گی۔ اس کے لئے میٹنگ بھی ہوچکی ہیں۔ اس کے لئے، اوکھلا ، ہری نگر، حسن پور اور وسنت وہار ڈپو سمیت کچھ مقامات کی بھی نشاندہی کی گئی ہے۔

یہ بھی پڑھیں: دہلی میں 30 لاکھ پودے لگائے جائیں گے: انل بیجل

عہدیدار کے مطابق وزیر ٹرانسپورٹ اور اعلیٰ عہدیدار جو گزشہ سال ہانگ کانگ گئے تھے، یہ خیال آیا۔ تب سے کام جاری تھا۔ لاک ڈاؤن نے اس پر بریک بھی لگایا تھا لیکن اب یہ تیزرفتاری سے شروع ہوگئی ہے۔ بہت جلد ہی اس بارے میں پورا روڈ میپ سامنے آجائے گا۔

واضح رہے کہ پارکنگ کا مسئلہ دہلی کے لئے ایک بہت بڑا مسئلہ ہے۔ سڑک پر دو پہیوں اور چار پہیوں کی گاڑی کے علاوہ بسیں، ٹرک اور لوڈر بھی قابض ہیں۔ ایسی صورتحال میں لوگ جام کی شکایت کرتے ہیں۔ ملٹی لیول بس پارکنگ سے کچھ راحت ملے گی۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.