ETV Bharat / state

دہلی فسادات: سماجی کارکنان کے خلاف چارج شیٹ انتقامی کارروائی کا حصہ

پاپولر فرنٹ آف انڈیا کے چیئرمین او ایم اے سلام نے کہا ہے کہ شمال مشرقی دہلی فسادات پر دہلی پولیس کی تفتیش ایک فریب ہے اور عدالت میں پیش کردہ چارج شیٹ سی اے اے و این آر سی مخالف مظاہروں میں شرکت کرنے والے سماجی کارکنان و طلبا لیڈران کے خلاف سیاسی انتقام کا حصہ ہے۔

delhi riots vengeance in chargesheet
دہلی فسادات: سماجی کارکنان کے خلاف چارج شیٹ انتقامی کارروائی کا حصہ
author img

By

Published : Nov 29, 2020, 9:42 PM IST

شمال مشرقی دہلی میں جو کچھ ہوا وہ سب عوام کی نظروں کے سامنے ہیں اور دہلی پولیس کی جانب سے داخل کردہ چارج شیٹ اور سنگھ پریوار کے جھوٹ حقیقت کو مٹا نہیں سکتے۔

delhi riots
دہلی فسادات 2020

شمال مشرقی دہلی میں ہوئے تشدد اور قتل و غارت گری کی منصوبہ بندی اس کے لیے اشتعال انگیزی اور اسے عملی جامہ پہنانے کا کام سنگھ پریوار نے کیا ہے۔ پولیس نے اس میں مدد کی ہے۔ حتی کہ سرکاری رپورٹیں اس بات کی گواہی دیتی ہیں کہ بیشتر متاثرین مسلمان ہیں۔

delhi riots
دہلی فسادات 2020
delhi riots
دہلی فسادات 2020

اس بات کے ثبوت جا بجا موجود ہے کہ سنگھ پریوار کے رہنماؤں اور جماعتوں نے شاہین باغ اور شہر کے دیگر علاقوں میں ہو رہے ہیں مظاہروں میں حصہ لینے والی خواتین اور بچوں کے خلاف تشدد کے لیے کھلے عام دعوت دی۔ جب مجرموں نے ہاتھوں میں بندوق لہراتے ہوئے شاہین باغ کے پر امن مظاہرین پر حملہ کیا۔ تو پولیس خاموش تماشائی بنی صرف دیکھتی رہی۔

delhi riots
دہلی فسادات 2020

جعفر آباد میں پر امن مظاہرین کے خلاف بی جے پی رہنما کپل مشرا کے اشتعال انگیزی نے تشدد کو بڑھاوا دیا فسادات پر متعدد فیکٹ فائنڈنگ رپورٹ بتاتی ہیں کہ بندوق تلواروں اور لوہے کے سریوں سے لیس بہت سے لوگ پڑوسی ریاستوں سے آئے تھے جنہوں نے لوگوں پر حملہ کیا لوٹ مار کی اور انہیں قتل کیا پولیس تفتیش کے نام پر سنگھ پریوار میں موجود اپنے آقاؤں کے اشارے پر سی اے اے مخالف مظاہروں کے رہنماؤں کو جھوٹے مقدمہ میں پھنسانے کے لیے ثبوت گڑھ رہی ہے۔

delhi riots
دہلی فسادات 2020
delhi riots
دہلی فسادات 2020

عمر خالد شرجیل امام جیسے طلباء کارکنان کے خلاف استعمال کیا گیا یو اے پی اے اور دیگر خطرناک قوانین ملک کے مجرمانہ نظام انصاف کا مذاق اڑا رہے ہیں۔ ایک طرف دائیں بازو کی میڈیا 930 صفحات پر مشتمل اس چار شیٹ پر خوشی منا رہی ہے لیکن ہمیں امید ہے کہ یہ جھوٹ کسی بھی آزاد عدالت میں کامیاب نہیں ہو سکیں گے اور بے قصوروں کو آزادی ملے گی۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.