ETV Bharat / state

Delhi Riot Victims دہلی کے فساد متاثرین آج بھی مدد کے منتظر، محض سات فیصد لوگوں کو معاوضہ ملا - فرقہ وارانہ فسادات

دہلی کے لیفٹیننٹ گورنروی کے سکسینہ نے دہلی فسادات کے متاثرین کے غیرحل شدہ دعؤں کے نمٹانے کے لیے مزید 40 لوگوں کی تقرری کو منظوری دی ہے اور تمام زیر التوا مقدمات کو تین ماہ کے اندر ختم کرنے کی ہدایت بھی جاری کی ہے۔ Delhi Riot Victims

compensation
compensation
author img

By

Published : Aug 27, 2022, 3:17 PM IST

نئی دہلی: فروری 2020 میں شمال مشرقی دہلی میں ہوئے فرقہ وارانہ فسادات کو دو برس سے زیادہ کا وقت گزر چکا ہے لیکن اب تک فساد متاثرین کو معاوضہ کی رقم نہیں مل پائی ہے حالانکہ معاویہ کے مٹانے کے لئے حکومت کی جانب سے ایک کمیٹی بھی تشکیل دی گئی تھی۔ اس میں 2772 شکایتیں موصول ہوئی تھی لیکن ایک طویل مدت کے باوجود فساد زدگان ابھی تک خالی ہاتھ ہیں۔

دہلی فساد کے متاثرین آج بھی معاوضہ کے منتظر

اس شکایتوں کے نپٹارے کے ل لئے آج دہلی کے لیفٹیننٹ گورنر وی کے سکسینا نے تمام شکایتوں کی اسٹیٹس رپورٹ مانگی تھی جس کے جواب میں نارتھ ایسٹ دہلی رائٹس کلیم کمیشن کی جانب سے جو اعداد و شمار پیش کئے گئے وہ حیران کرنے والے تھے دراصل کل 2775 شکایتوں میں سے محض 200 شکایتوں کا اب تک نپٹارا کیا گیا ہے جو کی کل تعداد کا محض سات فیصد ہے۔

شمال مشرقی دہلی فسادات کے دعوی کمیشن کی مدد کے لئے پہلے 14 لوگ کام کر رہے تھے ۔اس نے فروری2020 کے فسادات کے متاثرین کے ذریعے دائر کئے گئے کل 2775 دعاؤں میں سے صرف سات فیصد کا تصفیہ کیا ہے۔ اس سست روی کو دیکھتے ہوئے آج دہلی کے لیفٹیننٹ گورنر نے برہمی کا اظہار کیا اور تمام زیر التوا شکایات کے فوری نپٹارے کا حکم دیا ہے۔

یہ بھی پڑھیں:Maulana Jalaluddin Umri Passes Away جماعت اسلامی ہند کے سابق امیر مولانا جلال الدین عمری کا انتقال

دہلی کے لیفٹیننٹ گورنر وی کے سکسینہ نے انہوں نے دہلی فسادات کے متاثرین کے غیر حل شدہ دعؤں کے نپٹارے کے لئے مزید 40 لوگوں کی تقرری کی منظوری دی ہے اور تمام زیرالتوا مقدمات کو تین ماہ کے اندر ختم کرنے کی ہدایت بھی جاری کی ہے۔

قابل ذکر ہے کہ دہلی فسادات کے دوران 53 لوگوں کی موت ہوئی تھی جبکہ سینکڑوں کی تعداد میں لوگ زخمی ہوئے تھے اس میں سب سے زیادہ نقصان مسلمانوں کا ہوا تھا۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.