ETV Bharat / state

Cold Weather In Delhi: دہلی میں خنکی والی سردی شروع

author img

By

Published : Dec 18, 2021, 2:03 PM IST

دہلی کے موسم میں Delhi Weather کل رات سے ہی سردی کا زور نظر آنا شروع ہو گیا تھا، جس کی وجہ سے جہانگیر پوری، براڑی سمیت دہلی کے دیگر علاقوں میں لوگ الاؤ جلاکر کے خود کو گرم کر رہے تھے۔ درجہ حرارت میں اچانک کمی سے لوگ بھی پریشان ہیں۔ ایسے میں بے گھر اور بے سہارا لوگوں کو سب سے زیادہ پریشانی کا سامنا ہے۔

دہلی میں خنکی والی سردی شروع
دہلی میں خنکی والی سردی شروع

قومی دارالحکومت دہلی میں خنکی والی ٹھنڈ Cold Weather In Delhi شروع ہوگئی ہے۔ پہاڑی علاقوں میں برفباری کے بعد آج دہلی میں اس موسم کا سب سے زیادہ سرد والی صبح رہی۔ آج دہلی کا درجہ حرارت چھ ڈگری ریکارڈ کیا گیا، جسے اب تک کا کم سے کم درجہ حرارت بتایا جا رہا ہے۔ یہ 12 دسمبر کو سب سے کم درجہ حرارت 6.4 ڈگری ریکارڈ کیا گیا تھا۔
دسمبر کے نصف کے بعد دہلی میں سردی کی لہر دکھائی دے رہی ہے۔ موسم میں اچانک تبدیلی نے دہلی کے باشندوں کو گھروں کے اندر رہنے پر مجبور کر دیا ہے۔

دہلی میں خنکی والی سردی شروع

دہلی کے موسم میں کل رات سے ہی سردی کا زور نظر آنا شروع ہو گیا تھا، جس کی وجہ سے جہانگیر پوری، براڑی سمیت دہلی کے دیگر علاقوں میں لوگ الاؤ جلاکر کے خود کو گرم کر رہے تھے۔ درجہ حرارت میں اچانک کمی سے لوگ بھی پریشان ہیں۔ ایسے میں بے گھر اور بے سہارا لوگوں کو سب سے زیادہ پریشانی کا سامنا ہے۔

یہ بھی پڑھیں: دہلی میں درجہ حرارت میں گراوٹ درج

غور طلب ہے کہ تیز رفتارخنک ہواؤں کی وجہ سے لوگ صبح کے وقت کم تعداد میں گھروں سے باہر نکل رہے ہیں۔ محکمہ موسمیات سے ملی جانکاری کے مطابق آنے والے دنوں میں ٹھنڈ میں مزید خنکی آئے گی۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.