ETV Bharat / state

Delhi reports 180 COVID cases: دہلی میں کورونا کے 180 نئے کیسز درج - چوبیس گھنٹوں میں کورونا سے ایک بھی موت نہیں

دہلی میں کووڈ-19 کے فعال مریضوں کی تعداد Covid Cases in Delhi اب بڑھ کر 782 ہو گئی ہے، جو گزشتہ ساڑھے پانچ ماہ میں سب سے زیادہ ہے۔

دہلی میں کورونا کے 180 نئے کیسز درج
author img

By

Published : Dec 24, 2021, 8:48 PM IST

قومی دارالحکومت دہلی میں اومیکرون کے ساتھ کووڈ۔19 کے کیسز میں بھی مسلسل اضافہ ہوتا جارہا ہے۔ گزشتہ چوبیس گھنٹے کے دوران یہاں کورونا کے 180 نئے Delhi reports 180 COVID cases کیسز درج ہوئے ہیں۔ اسی کے ساتھ دہلی میں کورونا کے مثبت مریضوں کی شرح 29.0 فیصد ہوگئی ہے۔ لیکن راحت کی بات یہ ہے کہ اس وبا کی وجہ سے گزشتہ چوبیس گھنٹے کے دوران کسی بھی مریض کی موت نہیں ہوئی ہے۔

دہلی میں کورونا کے 180 نئے کیسز درج
دہلی میں کورونا کے 180 نئے کیسز درج

واضح رہے کہ گزشتہ 24 گھنٹوں میں 62 ہزار 697 ٹیسٹ کیے گئے ہیں۔ ان میں RT-PCR 57 ہزار 583 اور اینٹیجن 5 ہزار 114 ٹیسٹ شامل ہیں۔ اس کے ساتھ ہی اب کنٹینمنٹ زونز کی تعداد 207 ہو گئی ہے۔

دہلی میں کووڈ-19 کے فعال مریضوں کی تعداد اب بڑھ کر 782 ہو گئی ہے، جو گزشتہ ساڑھے پانچ ماہ میں سب سے زیادہ ہے۔ اس سے پہلے 10 جولائی کو 792 فعال مریض تھے۔ اس کے علاوہ ہوم آئسولیشن میں 375 مریض ہیں۔ اس کے ساتھ ہی گزشتہ 24 گھنٹوں میں ایک بھی شخص کی موت نہیں ہوئی ہے۔ اس وقت دہلی میں مرنے والوں کی تعداد 25 ہزار 103 ہے۔

مزید پڑھیں:

For All Latest Updates

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.