ETV Bharat / state

Extortion Case دہلی پولیس نے جیکولین فرنینڈس سے پوچھ گچھ کی - 200 کروڑ روپے کے منی لانڈرنگ کیس میں پوچھ گچھ

جیکولین کو 200 کروڑ روپے کے منی لانڈرنگ کیس میں پوچھ گچھ کے لیےای او ڈبلیو کے سامنے پیش ہونے کے لیے بلایا گیا تھا جس میں سکیش چندر شیکھر شامل تھے۔ اس کے ساتھ ہی گزشتہ سال انہیں انفورسمنٹ ڈائریکٹوریٹ نے بھی طلب کیا تھا۔Actor Jacqueline Fernandez Arrives at EOW Office in Delhi

جیکولین فرنینڈس
جیکولین فرنینڈس
author img

By

Published : Sep 19, 2022, 10:33 PM IST

نئی دہلی: دہلی پولس کے اقتصادی جرائم ونگ (ای او ڈبلیو) نے پیر کو ایک بار پھر بالی ووڈ اداکارہ جیکولین فرنینڈس سے مبینہ دھوکہ باز سکیش چندر شیکھر سے متعلق معاملے میں پوچھ گچھ کی۔Actor Jacqueline Fernandez Arrives at EOW Office in Delhi

اسی معاملے میں گزشتہ ہفتے جیکولین سے کئی گھنٹے پوچھ گچھ کی گئی تھی۔

جیکولین کو 200 کروڑ روپے کے منی لانڈرنگ کیس میں پوچھ گچھ کے لیےای او ڈبلیو کے سامنے پیش ہونے کے لیے بلایا گیا تھا جس میں سکیش چندر شیکھر شامل تھے۔ اس کے ساتھ ہی گزشتہ سال انہیں انفورسمنٹ ڈائریکٹوریٹ نے بھی طلب کیا تھا۔

مزید پڑھیں:Money Laundering Case: اداکارہ جیکولین فرنانڈیز پر ای ڈی کی بڑی کارروائی

یو این آئی

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.