ETV Bharat / state

دہلی میں 15 اگست کے پیش نظر ہائی الرٹ

دہلی پولیس 15 اگست کو لے کر کافی محتاط انداز میں کام کر رہی ہے۔ دہلی کے مختلف علاقوں میں دہلی پولیس بیریکیڈ لگا کر چیکنگ کر رہی ہے۔ ایسا ہی منظر دہلی کے ککرولا علاقے میں بھی دیکھا گیا، جہاں پولیس دن رات گاڑیوں کی سخت چیکنگ کر رہی ہے۔

دہلی میں 15 اگست کے پیش نظر پولیس ہائی الرٹ

author img

By

Published : Jul 22, 2020, 12:43 PM IST

دارالحکومت دہلی میں 15 اگست کے پیش نظر چوکسی برتی جا رہی ہے۔ جیسے جیسے 15 اگست قریب آ رہا ہے۔ ٹھیک اسی طرح پولیس بھی مزید چوکس ہوگئی ہے اور مختلف علاقوں میں بیریکیڈ لگا کر گاڑیوں کی چیکنگ کر رہی ہے۔

یہ بھی پڑھیں: پولیس کی فری کورونا ٹییسٹ بیداری مہم

ان تصویروں میں آپ دیکھ سکتے ہیں کہ شام کے وقت موہن گارڈن کے ایس ایچ او بلجیت سنگھ کی نگرانی میں پولیس کی ٹیم نے ککرولہ میں بیریکیڈ لگا کر گاڑیوں کی چیکنگ شروع کر دی ہے۔ اس دوران وہاں سے گزرنے والی تمام چھوٹی بڑی گاڑیوں پر کڑی نگرانی کی جارہی ہے، اسی طرح مشکوک گاڑیاں بھی روکی جارہی ہیں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.