ETV Bharat / state

لاک ڈاؤن: دہلی پولیس کی ڈرونز کے ذریعے علاقوں کی نگرانی - پوری دنیا میں کورونا وائرس

ملک بھر میں 21 روز کا لاک ڈاون نافذ ہے، لاک ڈاؤن کے درمیان صرف اشیائ خوردونوش کی دکانوں کو مخصوص وقت پر کھولنے کی اجازت دی گئی ہے۔

دہلی میں لاک ڈاؤن
دہلی میں لاک ڈاؤن
author img

By

Published : Apr 10, 2020, 10:12 AM IST

پوری دنیا میں کورونا وائرس کا قہر جاری ہے، متعدد ممالک میں لاک ڈاؤن نافذ کیا گیا ہے، وہیں بھارت میں لاک ڈاؤن کو یقینی بنانے کے لیے پولیس سڑکوں پر تعینات کی گئ ہے۔

دہلی پولیس نے لاک ڈاؤن کو یقینی بنانے کے لیے ڈرونس کا استعمال کرنا شروع کیا ہے، دہلی کے دریا گنج میں پولیس ڈرونز کا استعمال کر کے علاقے کا معائنہ کر رہی ہے۔

لاک ڈاؤن کے درمیاں حکومت نے اشیائی ضروریات کی دکانوں کو کھولنے کی اجازت دی ہوئی ہے، تا کہ لوگ ضرویات کا سامان خرید سکیں۔

حکومت نے ای کامرس کمپنیز کو بھی اپنا کام جاری رکھنے کی ہدایت دے رکھی ہے، لاک ڈاؤن کے دوران ای کامرس کمپنیز جن میں فلپ کارٹ، بگ باسکٹ وغیرہ شامل ہیں، ان سب کمپنیز کو گراہکوں سے آرڈرس حاصل کرنے اور عوام تک ترسیل کرنے کی اجازت دی گئ ہے۔

ملک بھر میں کورونا وائرس کی زد میں ہزاروں افراد آچکے ہیں، ابھی تک کورونا وائرس سے ملک میں 199 موتیں ہو چکی ہیں جبکہ 6 ہزار 412 افراد اس وائرس سے متاثر ہو ئے ہیں۔

وہیں دنیا بھر میں کورونا وائرس سے اب تک 16 لاکھ سے زائد افراد متاثر ہو چکے ہیں جبکہ 95 ہزار 699 افراد ہلاک ہو گئے ہیں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.