ETV Bharat / state

کسان احتجاج: یوپی کی سرحد پر زبردست مظاہرہ

کسان یونین اپنے مطالبات کو لے کر 2 دنوں سے یوپی کی سرحد پر مظاہرہ کررہے ہیں۔ مظاہرہ کے دوران پولیس اہلکاروں اور کسانوں کے مابین جھڑپ بھی ہوئی ہے۔

کسان احتجاج: یوپی کی سرحد پر زبردست مظاہرہ
کسان احتجاج: یوپی کی سرحد پر زبردست مظاہرہ
author img

By

Published : Nov 29, 2020, 10:13 PM IST

یوپی گیٹ پر پرامن احتجاج کرنے والے کسانوں کے مظاہرے اچانک پرتشدد ہوگئے۔

بتایا جا رہا ہے کہ بلندشہر سے آنے والے کسانوں کی ایک بڑی تعداد نے ہاتھوں میں لاٹھی لے کر یوپی کی سرحد پر زبردست مظاہرہ کیا۔

مظاہرہ کے دوران پولیس اہلکاروں اور کسانوں کے مابین جھڑپ بھی ہوئی ہے۔

کسان احتجاج: یوپی کی سرحد پر زبردست مظاہرہ

دراصل کسان یونین اپنے مطالبات کو لے کر 2 دنوں سے یوپی کی سرحد پر مظاہرہ کررہے ہیں لیکن اتوار کی شام اچانک بلانشہر سے آنے والے کسانوں نے سرحد پر ہنگامہ آرائی شروع کردی۔

سیکڑوں کسان ہاتھوں میں لاٹھی اٹھا کر مظاہرہ کر رہے تھے۔ اس دوران دہلی پولیس اور کسانوں کے مابین جھڑپ بھی ہوا۔ 'دہلی کوچ' کا مطالبہ کرنے والے کسانوں نے دہلی پولیس کی نافذ کردہ بیریکیڈ کو توڑ دیا۔

مظاہرہ کرنے والے کسانوں کا کہنا ہے کہ 'وہ اپنے حق کی لڑائی کے لئے دہلی جانا چاہتے ہیں لیکن سرحد پر ہی انہیں روکا جارہا ہے۔ جب تک ہمیں انصاف نہیں مل جاتا تب تک ہمارا مظاہرہ جاری رہے گا۔'

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.