ETV Bharat / state

دہلی پولیس نے 14 سائبر جرائم پیشہ افراد کو گرفتار کیا - دہلی پولیس نے 14 سائبر جرائم پیشہ کو گرفتار کیا

سائبر کرائم کے خلاف ایک بڑی کارروائی کرتے ہوئے دہلی پولیس نے 14 ملزمان کو گرفتار کرکے فراڈ اور دھوکہ دہی کے 36 معاملات کا پردہ فاش کرنے کا دعویٰ کیا ہے۔

14 سائبر جرائم پیشہ کو گرفتار کیا
14 سائبر جرائم پیشہ کو گرفتار کیا
author img

By

Published : Aug 31, 2021, 2:04 PM IST

سائبر کرائم کے خلاف ایک بڑی کارروائی کرتے ہوئے دہلی پولیس نے 14 ملزمان کو گرفتار کرکے فراڈ اور دھوکہ دہی کے 36 معاملات کا پردہ فاش کرنے کا دعویٰ کیا ہے۔

پولیس ذرائع نے منگل کو بتایا کہ گرفتار ملزمان میں بدنام زمانہ غلام انصاری عرف ماسٹر جی اور الطاف عرف راک اسٹار شامل ہیں۔ ان کی گرفتاری سے ایک کروڑ 20 لاکھ روپے سے زائد مالیت کے فراڈ کے 36 مقدمات حل ہوگئے ہیں۔

مزید پڑھیں:سائبر جرائم کرنے والوں کے کے نشانے پر بزرگ شہری

پولیس نے ان کی دو کروڑ کی غیر منقولہ جائیدادیں اور 20 لاکھ مالیت کی ایک نئی کار (ایس یو وی) ضبط کی ہے۔

یو این آئی

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.