ETV Bharat / state

دہلی میٹرو تین ماہ سے بند، مالی بحران کا خدشہ - دہلی میٹرو کو بھی مالی بحران کا سامنا

عالمی وبا کورونا وائرس اور لاک ڈاؤن میں دہلی میٹرو کی سروس بند ہونے کی وجہ سے ڈی ایم آر سی پر معاشی بحران کا خدشہ لاحق ہوگیا ہے۔ ابھی تک میٹرو کو تقریبا 800 سے 900 کروڑ روپے تک کا نقصان ہونے کا تخمینہ ہے۔

delhi metro face loss from three months due to corona pandemic
دہلی میٹرو تین ماہ سے بند، مالی بحران کا خدشہ
author img

By

Published : Jun 22, 2020, 8:44 AM IST

قومی دارالحکومت دہلی میں روزانہ کروڑوں روپے کی کمائی کرنے والی دہلی کی لائف لائن میٹرو کورونا بحران میں گذشتہ 3 ماہ سے بند ہے۔ جس کی وجہ سے میٹرو کو کروڑوں کا نقصان ہو رہا ہے۔ وہیں، لاک ڈاؤن میں سروس بند ہونے کی وجہ سے ڈی ایم آر سی پر معاشی بحران کا خطرہ لاحق ہے۔

delhi metro face loss from three months due to corona pandemic
دہلی میٹرو تین ماہ سے بند، مالی بحران کا خدشہ

دہلی میٹرو سے لاکھوں مسافر روزانہ سفر کرتے تھے۔ 27 لاکھ سے بھی زیادہ مسافروں نے اپنی منزل تک پہنچنے کے لیے میٹرو پر انحصار کیا۔ جس کے ذریعے میٹرو روزانہ کے ٹکٹ پر 7 سے 10 کروڑ روپے تک کما لیتا تھا۔ لیکن میٹرو گذشتہ 3 ماہ سے مکمل طور پر بند ہے۔ اس کی وجہ سے ابھی تک میٹرو کو تقریبا 800 سے 900 کروڑ کا نقصان ہونے کا تخمینہ ہے۔

دہلی میٹرو کو بھی مالی بحران کا سامنا کرنا پڑ سکتا ہے

بتا دیں کہ دہلی میٹرو کی سروس مکمل طور پر بند ہے جس کی وجہ سے آپریٹنگ منافع میٹرو کا ابھی نہیں ہو رہا ہے۔ اس کے علاوہ ملازمین کی تنخواہ، قرض کی ادائیگی، بحالی یا دیکھ بھال وغیرہ کے اخراجات میٹرو کو دینے پڑ رہے ہیں، ایسی صورتحال میں دہلی میٹرو کو بھی مالی بحران کا سامنا کرنا پڑ سکتا ہے۔

For All Latest Updates

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.